Hello @RichardGrenell here is compete list of derogatory tweets about President elect @realDonaldTrump by this illegitimate regime ruling Pakistan now a days. Just check the language. Many tweets have been deleted but we managed to secure screenshots and screen recordings. #FreeImranKhan
عمران خان ایک ایماندار لیڈر ہے جس کے خلاف حکومت نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہ کرسکی
مفتی حضرت مولانا عبدالرحمن عابد دامت برکات فاضل مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب
کوئی مولانا یہ بھی وضاحت کردیں کہ کیا اللہ یہ عذر قبول کرلے گا کہ افسر کا حکم تھا جرنیل کا حکم تھا ڈسپلن تھا مجبوری تھی کیرئیر تھا بچے تھے تنخواہ تھی ترقی کا لالچ تھا پلاٹ ملنے کا لالچ تھا؟
پاکپتن/عارفوالہ سے احتجاج کی کال پر نوجوان نکلے اور اسلام آباد میں پولیس نے دھر لیا
جس پر ILF کے لائرز حرکت میں آئے مگر جج نے ریمانڈ دے دیا
پھر بھی لوگ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے اب خوفزدہ نہیں
۔۔
پاکپتن ILF ویسٹ پنجاب کے صدر میاں احمد وٹو ایڈووکیٹ کا جدوجہد جاری رکھنے کا بھرپور اعلان
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر صوبے میں پہلی دفعہ رحمت العالمین کانفرنس کا سرکاری سطح پر انعقاد کیا گیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور، صوبائی وزراء، سرکاری احکام اور علمائے کرام نے کانفرنس میں شرکت کی۔