مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں
عاصم منیر کا نوجوان صحافی نے شرم دلائی!!
تم سب کو شرم آنی چاہیے, ایک روپیہ پیٹرول سستا کرکے 14 روپے مہنگا کرنا کس قانون کے تحت,
غریب عوام کا جینا حرام کیا ہؤا ہے, تم بیشرمو نے!!
4 سال پہلے سینیٹ چلانے کا خرچہ 5 ارب تھا، اس بجٹ میں وہ 10 ارب ہوگیا، قومی اسمبلی کا خرچہ 8 ارب تھا،اب 17 ارب روپے مختص کیا گیا، ایم این ایز کی تنخواہ ایک لاکھ 88 سے 5 لاکھ 19 ہزار کر دی گئی، ڈاکٹر فرخ سلیم
احسن اقبال کے مطابق 2035 میں پاکستان چاند پر پہنچ جائے گا پاکستان چاند پر پہنچے نہ پہنچے ان کی بہن پبلک سروس کمیشن میں ضرور پہنچ گئی ہے انہیں وقت سے پہلے ریٹائر کروایا گیا ہے اور پبلک سروس کمیشن کے اندر ممبر لگوایا گیا ہے پاکستان نے 2035 میں چاند پر جانا ہے یا نہیں جانا ان کے خاندانوں نے چاند پر پہنچ جانا ہے
شہباز گل
ڈان نیوز نے کنفرم کیا ہے کہ کل BLA والے چاغی میں گورنمنٹ عمارتوں، بینکوں اور پولیس سٹیشن کے اندر گئے یہ ایک سیریس خبر ہے آپ اندازہ لگا سکتا ہیں حالات کیسے بن چکے ہیں
سہراب برکت
3 جولائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو "نان ایم ٹیگ اور ایم ٹیک کم بیلنس گاڑیوں پر جرمانے" کو روکنے کا حکم دیا تھا آج 9 جولائی ہے اور درخواست گزار وکیل جلال حیدر آج 9 جولائی کو بتا رہے ہیں کہ ابھی این ایچ اے کو نوٹس ریسیو کروایا ہے ان کے بقول @NHMPofficial ابھی بھی اضافی جرمانہ لے رہا ہے این ایچ اے کو اس پر وضاحت جاری کرنی چاہیے آخر کیوں عدالتی آرڈرز پر عمل نہیں ہوا ؟
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
میں 50ہزار ووٹوں سے ن لیگ کے تجربہ کاروں کو الیکشن ہرا کر آیا ہوں
الحمدللہ۔۔۔ ایک مرد قلندرکے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے عمران خان نیازی
رکن قومی اسمبلی راناعا طف کی اسمبلی میں دھواں دار تقریر
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟
پھر یہ فوج کہتی ہے کہ ہم سیاست نہیں کرتے یہ ہے انکی گندی اور گھٹیا سیاست کی ایک اور مثال:👇🏻
پنکی کو لاہور سے خفیہ ادارے نے تحویل میں لیا اور اپنے پاس رکھا ۔ یہ کیوں اہم تھا کہ “بنی گالا والا الزام “ پنجاب میں نہیں لگ سکتا تھا اور سندھ میں لگانا ضروری تھا؟ یہ الزام سندھ میں اس لیے لگایا گیا،کیونکہ کسی کو یہ شک تھا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کہیں قریب نہ آ جائیں ۔کیونکہ کسی کو یہ شک تھا 28ویں ترمیم کے لیے جو دباؤ ڈالا جارہا ہے کہیں پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نہ بیٹھ جائے۔اور نمبر گیم خراب نہ ہو جائے۔پنکی کا بیان اسی لیے سندھ پولیس کی تحویل میں دلوایا گیا تاکہ لگے یہ پیپلز پارٹی کی کھیل ہے۔ جبکہ یہ کھیل کہیں اور سے کھیلی گئی۔ پنکی کی گرفتاری کی وڈیو ایسے تھی جیسے ایک دن کسی کے ساتھ کا پروگرام ۔ سوال یہ ہے کہ پنکی کو سندھ یا پنجاب کی پولیس نے کیوں پکڑا اینٹی نارکوٹکس یا اے این ایف نے کیوں نہیں پکڑا؟ پھر یہ تو بڑی ناکامی ہے۔