خیرپور: نواب علی وسان کی جانب سے خیرپور شہر میں پہلی مرتبہ کورونا وائرس سےبچائو کے لئے اسپرے کراویا گیا، اس موقع پر نواب علی وسان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک عالمی وباء ہے جس سے مل کر مقابلا کرنا ہوگا، @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@JunaidSaleemJD@NawabAliWassan
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص نواب علی وسان کی عالم دین مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت
ایک درس گاہ کے مہتمم اور علمی شخصیت کا قتل ایک بڑا سانحہ ہے، نواب علی وسان
نواب علی وسان کا مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے اہل خانہ سے اس سانحے پر اظہار افسوس
@NawabAliWassan
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خاص نواب علی وسان کا وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز حسین جكرانی کی والدہ کے انتقال پردکھ کا اظہار
نواب علي وسان نے کہا کہ اعجاز حسین جكرانی کے خاندان سے دلی تعزیت کرتیں ہیں :میری دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائی :
اپنے استاد سے گفتگو کرتے ہوئے ہر دن سیکھنے کو ملتا ہے❤❤
کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے
محفل خود کی اور چرچے ہمارے✌✌ @BBhuttoZardari@NawabAliWassan@AlyHydr
ہم اتنے خوش نصیب ہیں کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہمیں اتنا محبت کرنے والا لیڈر ملا ہے اللہ پاک کے ہم شکرگزار ہیں یہ ہمارے لئے سب سے بڑی خوش قسمتی ہے کہ ہمارے بہادر لیڈر کو ہمارے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے در پے ہمارے بہادر لیڈر کو دعا میں یاد کیا #JummahMubarak
نواب علی وسان نے وسان ہائوس خیرپور پہ آئے ہوئے پی پی ورکروں، عام شھریوں اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں کے مسائل سنے اور بروقت حل کئے۔ @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
خیرپور: نواب علی وسان کارساز جلسے میں شرکت کرنے کے لئے منعقدہ عظیم الشان جلسے اور مختلف مقاقات پر منقعدہ تقریبات سے خطاب کر رہے ہیں۔ @NawabAliWassan@BBhuttoZardari@AlyHydr
اس سلیکٹیڈ وزیراعظم نے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے، اب اس ملک کی عوام عمران خان سے حساب چاہتی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#SalamShuhadaeKarsaz
2/2
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو جب شہداوں کی یاد آتی ہیں تو فورا گھڑی خدا بخش کا رخ کرتے ہیں
تب ہی تو ہم کہتے ہیں کہ شہید کبھی مرتے نہیں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
زندہ ہے بی بی زندہ ہے
#SalamShuhadaeKarsaz