توشہ خانہ سے سستی گھڑی خریدی
مارکیٹ میں مہنگی بیچی
گھر کو جانے والی ٹوٹی سڑک کی مرمت کروائی
پھر نشئ نے دفتر سے گھر اور گھر سے دفتر اڑنے والی سائیکل پر جانا شروع کر دیا تاکہ سڑک خراب نہ ہو جائے۔
یوں عوام کا ایک ارب اور اڑا دیا۔
سابق وجیر اعظم عمران نیازی کے معاون خصوصی وزیر مذہبی ہم آہنگی علامہ فہامہ طاہر اشرفی کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہ��ا چاہتا ہے😜😂
مولانا فضل الرحمان صاحب کے بغیر حکومتیں نہیں چلتی
@GhulamNabiMadni فرانس کے سفیر کونہ نکال سکے یورپ کے آگے لیٹ گیۓ تیری شکل مومناں کرتوت کافراں والی مثال ھےدوسری مثال اَنفُٗ فی المَا ٕ واسةُٗ فی السما ٕ
@GhulamNabiMadni آسیہ ملعونہ کو کس نے رھا کرایا اور اس نے کس کاشکریہ اداکیا ھےاور عمران نے اپنے یھودی سالے کی کمپین کیوں چلاٸ اوربیچ میں امریکہ کھاں سے آگیا ھے اس لیۓ آپ کی اکثر خبریں غلط ھوتی ھیں