@haroon_natamam بات درست لگتی ھے۔ دبئی کو اسرائیل اور یہودیوں نے اپنے فنانشل بزنس کو فروغ دینے کیلئے تیار کیا، ورنہ چند لاکھ آبادی والوں کے پاس متعلقہ تعلیم، تجربی اور ہنر نہیں تھا۔ اب دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے کئی بار سوچیں گے۔ اسرائیل ایران پر ضرور حملہ کرے گا، اور اگلی بار بار ایران دبئی
@zeshmohmand آپ اچھی رپورٹنگ کرتے ہیں ۔ لیکن اج پہلے بار آپ کو سنا۔ آپ مطلب کی بات پر نہیں اتے، مختصر اور ٹو دی پوائنٹ بات کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو فراوانی الفاظ عطا فرمائیں ۔
@NiniYmz امت مسلمہ دہائیوں سے ہر حج، روزہ ، نماز کے بعد سے یہی دعا مانگتی آ رہی ھے، لیکن دشمن کو کئی فرق نہیں پڑا بلکہ وہ اور طاقتور ھو گیا ھے۔ کہتے رہو امین، کچھ بھی نہیں ھو گا ۔
دعا اختیار میں موجود تمام عملی اقدامات کرنے کے بعد ، مدد کیلئے مانگی جاتی ھے۔
گل احمد ٹیکسٹائل نے برآمدی ملبوسات کا شعبہ بند کر دیا، Gillette پاکستان نے آپریشن بند کر دہے، پراکٹر اینڈ گیمبل نے کام بند کر دیا
معیشت بہتر ہو رہی ہے، اشٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی ہے، ڈیفالٹ سے بچایا
مائیکرو سافٹ جولائی 2025 میں بند ہوا
گل احمد نے اپنا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ بزنس بند کیا
کار سروس کریم جولائی 2025 میں بند ہوئی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے 2024 میں صابن پروڈکشن ختم کی
پراکٹر اینڈ گیمبل نے اگلے سال بزنس ٹھپ کرنے کا اعلان کردیا ہے
سیمنز ٹیکنالوجیز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کیا
بئیر نے جون 2023 میں کاروبار بند کیا
شیل پاکستان نے جون 2023 میں 77 فیصد حصص فروخت کیے
ٹوٹل پارکو نے جون میں اپنا کاروبار ختم کیا
ٹیلی نار نے دسمبر 2023 میں کاروبار فروخت کردیا
سانفوئی نے اپنا کاروبار بند کردیا
فائزر نے اپنی پروڈکشن بند کردی
واوا کارز نے 2023 میں اپنا کاروبار بند کردیا
ایس ڈبلیو وی ایل نے 2022 میں اپنا کاروبار بند کیا
ہنڈا ، ملت ٹریکٹرز ، سوزوکی موٹرز اور نشاط چونیاں نے بار بار اپنی پروڈکشن بند کی
انڈس موٹرز ، امریلی سٹیل ، اور جی ایس کے نے بار بار پروڈکشن بند کی
ٹرک ان ، سینڈوسو ، ریٹالیو نے اپنے کاروبار بند کیے
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پروڈکشن پچاس فیصد کم ہوئی
گندم کے کسان کو دو سال لگاتار امدادی قیمت نہیں ملی
دیگر معاشی ، سیاسی ، سفارتی اور امن و امان سے جڑے مسائل اپنی جگہ۔ یہ ہے فوج کا وہ ویژن جو پاکستان کو صرف اور صرف بربادی کی طرف لیکر جارہا ہے۔