ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو صدارتی معافی کے ذریعے رہائی دینے کی پٹیشن پر دس لاکھ لوگوں نے دستخط کر دئے ہیں۔ یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔
میں دنیا بھر سے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو عافیہ کی رہائی مہم میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔
امریکی صدر کی مدت ختم ہونے میں ابھی بھی چھ دن باقی ہیں، اس لئے ہدف کو بڑھا کر پندرہ لاکھ کر دیاگیا ہے۔ہمارا اصل ٹارگٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ہے۔براہ کرم پٹیشن پر دستخط کیجئے اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے کوششوں میں اپنا حصہ ڈالئے۔
عافیہ کی رہائی تک جہدوجہد جاری رہے گی۔
We Won't Rest Until Aafia Is Back!
https://t.co/SJXYURfQWv
خان صاحب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کی سزا دی جا رہی ہے ۔۔۔ اللہ غارت کرے ان سب کو جنہوں نے جھوٹا کیس بنایا اور جھوٹی سزا دینے جا رہے ہیں
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
We will never forget that former Prime Minister Imran Khan has given the best gift ever as a Muslim leader to the entire Muslim Ummah in recent history.
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
جج صاحب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فیصلہ سنانے کا وقت صبح 11 بجے مقرر کیا تھا ساڑھے دس بجے جج نے فیصلہ 17 جنوری تک مؤخر کر دیا حالانکہ جس جیل میں عدالت لگی ہوئی تھی اسی جیل میں عمران خان قید ہیں انہیں عدالت لانے میں چند منٹ لگنے تھے لیکن جج کوکہا گیا تھا کہ آج فیصلہ نہیں سنانا
وسوسے ہیں لیکن اگر تعاون جاری رہا۔۔۔ شہباز شریف
پانچ سال محبتیں جاری رہیں تو۔۔۔ مریم نواز
ان سے مذاکرات نہ کرو۔۔۔۔ خواجہ آصف
سزا نہ ہوئی تو مطلب ڈیل ہو گئی۔۔ طلال چوہدری
ن لیگ کا تو اوووووو کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
جب 5 اگست کو عمران خان کے خلاف ایک مضحکہ خیز فیصلہ دیتے ہوئے سزا سنائی تھی، تب بھی عمران خان تو عدالت پیش نہیں ہوئے تھے۔
سکرپٹ رائٹر کوئی بہت ہی نالائق بندہ ہے ویسے۔ 😂😂
آئین کی کتاب پکڑ کر ۔۔۔آئین شکنی کرنے والا ۔۔۔ہمارے ترقی کرتے ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والا ۔۔۔۔ یہ بھی اکڑ کر چلتا ہوگا کہ میں نے بہت منصفانہ فیصلے کیے ہیں
#قاضی_کا_سیاہ_دور
القادر یونیورسٹی، عمران خان کا خواب ۔ یہ پاکستان کی پہلی یونیورسٹی ہے جو پاکستان کے نوجوانوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ تصوف اور سیرۃ النبی ﷺ کی تعلیم دے رہی ہے۔ دیکھیے القادر یونیورسٹی کا خصوصی دورہ
#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ