تحریک انصاف کے اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور راجہ ناصر عباس سے حکومتی وفد اعظم نزیر تارڑ ، رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوھدری کی ملاقات ہوئی
کیا حکومتی وفد کے پاس اتنا اختیار ہے کہ صحت کی خرابی پر وہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کروا سکیں گے ، بہنوں سے ملاقات کروا پائیں گے۔
مشکل لگتا ہے
جب مولانا طارق جمیل صاحب کو بیسٹ مسلم
سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ۔ ۔ 👏👏👏
برائے مہربانی مولانا طارق جمیل صاحب کے خلاف پروپیگنڈے کو توڑنے کے لیے
اسے ریٹویٹ کریں۔ ✌️♥️
@TariqJamilOFCL
[ عوامی سروے ]
عوام آج کے مشکل وقت میں شہباز گل جیسے وفاداروں کے ساتھ کھڑی ہے یا شیر افضل جیسے غداروں کے ساتھ ؟
اپنی رائے ضرور دیں~
#ReleaseCyberWarriorsLeader
الرٹ 🚨
10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات ٹاپ پر لائیں ۔۔۔۔
جب تک عمران خان کو رہا نہیں کر دیا جاتا کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے !!
گندم پاکستان کی سب سے بڑی فصل ہے۔ اسکی بوائی شروع ہوچکی۔ فوج کو توسیع کا مزہ دیجیے۔ فوجی فرٹیلائزرز کی سونا یوریا کا بائیکاٹ کریں۔
اینگرو خریدیں ، تارا خریدیں ، سرسبز خریدیں۔ اس پیغام کو اگر دس ہزار ٹوئٹر والے سو کسانوں تک پہنچائیں تو ایک لاکھ کسانوں تک یہ پیغام پہنچے گا۔