جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں
کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں
آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
256 دن سے جیل میں قید میاں عباد فاروق کا آج جنم دن ہیں۔
سب دوست میاں عباد فاروق کو ٹیگ کرکے برتھ ڈے وش کریں تاکہ انکی فیملی کو پتا چلیں ہم ابھی تک انکے ساتھ موجود ہیں
کراچی کپتان کا، مُشکل ترین حالات میں بھی پختہ عزم کیساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور اپنے قائد عمران خان کیطرح کبھی ہار نہیں مانیں گے۔ کراچی تو نِکلے گا!
میلینیئم مال، کراچی
مورخہ 12 نومبر، 2023
#12NovemberKarachiJalsa