ایس پی کہتا ہے ہمیں آپ کو روکنے کے احکامات زرداری نے نہیں بلکہ فوج نے دیے ہیں۔
فوج اس کی وضاحت دے کہیں ایسا تو نہیں کہ زرداری میرے کارکنوں اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتا ہے؟؟
علامہ راشد محمود سومرو
#سندھ_بچانےنکلو
سندھ پولیس کی جانب سے جےیوآئی کارکنان پر فائرنگ شیلنگ اور پتھراؤ میں درجنوں کارکنان زخمی،
قائدسندھ علامہ راشدمحمودسومرو بھی زخمی
ہم سندھ پولیس کے اس ظالمانہ طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
#سندھ_بچانےنکلو
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ایک حالیہ متنازعہ فیصلے پہ سب لوگوں کی آراء آ چکی ہیں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے ایک تفصیلی فتویٰ بھی جاری کیا ہے جس کے آخر میں لکھتے ہیں👇
"خلاصہ یہ ہے کہ فیصلے میں بہت کی باتیں قابل اعتراض ہیں ، اور سپریم کورٹ کے افسر تعلقات عامہ کی طرف سے جو وضاحت آئی ہے، وہ کافی نہیں ہے ۔ ہماری رائے میں سپریم کورٹ کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے ، اور ملزم کو رہا کرنے کے سلسلے میں اوپر جو نکات عرض کئے گئے ہیں ، ان پر از سر نو غور کرنا چاہئے ، اور پیرا ۶ سے پیرا وا تک اس مقدمے سے جو غیر ضروری بحث کی گئی ہے ، اسے حذف کرنا چاہئے، تا کہ کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو۔
تاہم عام مسلمان مسلمئن رہیں کہ اس مجمل اور قابل اعتراض فیصلے سے قادیانیوں کے بارے میں شریعت، آئین اور قانون کے طے شدہ موقف پر کوئی اثر نہیں پڑتا، اور یہ خیال غلط ہے کہ اس سے انہیں کھلی چھوٹ مل گئی ہے۔ لہذا کسی انتشار میں مبتلا ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ جناب چیف جسٹس صاحب کو ان گزارشات کو سنجیدہ لینا چاہئے اور ایسے اقدامات سے پر ہیز کرن�� چاہئے جن سے عوام میں انتشار پیدا ہو، اور انکی ناکافی وضاحت دینی پڑے"
قاضی فائز عیسی کا فیصلہ اور اس میں موجود قابل اعتراض ریمارکس اور شقیں کون سی ہیں؟؟؟؟ دلوں کو تعصب سے پاک کر کے ہمارا مقدمہ سمجھیں اور سنیں اور اسکا ابلاغ کریں نون لیگ کے ساتھی خوامخواہ قاضی فائز عیسی کے فیصلے کا ملبہ نا اٹھائیں ��ین پسندوں کا مقدمہ سمجھنے کی کوشش کریں اگر کوئی کہے میرے نظریے کے مطابق آج کے بعد میں چیف جسٹس ہوں کیا قبول کیا جائے گا؟؟پورے ملک میں تحفظ ختم نبوت کے موضوع پر جمعہ پڑھایا گیا
جتنے بڑے فلاسفر اور سائنسدان نون لیگ کے احباب اس کیس میں بنے ہوئے ہیں دکھ ہو رہا ہے کیا فرق رہ گیا آپ میں اور خان کے حامیوں میں ؟؟؟بالکل اسی طرح دفاع کیا جا رہا ہے جیسے خان کے دور میں جسٹس ثاقب نثار کا کی�� گیا ہے؟؟ یہ چیف جسٹس کا فیصلہ آپ پڑھ لیں تفسیر صغیر مرزائیوں کی قرآن پاک کی تفسیر ہے جو وہ خود کو مسلمان کلیم کر کے چھاپی جا رہی تھی اسکی چھپائی اسکی اشاعت اسکی تبلیغ پاکستان کے قانون میں منع ہے اور پاکستان کے آئین میں قادیانی غیر مسلم ہے وہ خود کو مسلمان کلیم کر کے یہ سہولیات نہیں لے سکتا بلکہ اسے اقلیتوں کے حقوق ملیں گے خود کو اقلیت مانیں پاکستان کے قانون کو مانیں اور تمام سہولیات لے لیں قاضی صاحب کا فیصلہ پکار پکار کر کہ رہا ہے کہ قادیانیوں کی عبادت گاہ ہو تبلغ ہو چاہے جس انداز میں مرضی کریں انہے کوئی روک نہیں سکتا چاہے وہ دھوکہ بازی سے خود کو مسلمان کہتے رہیں
اس وحشی درندے کو غور سے دیکھیں، پشاور کے لوگ یہ جہاں دکھے اس کو قانون کے حوالے کریں۔ اپنے بچوں اور بچیوں سے کھل کر ان معاملات پر بات کریں کہ ان کے جسم کو ان کی مرضی کے بغیر کوئی بھی ہاتھ نہیں لگا سکتا۔ انہیں بتائیں کہ کوئی انجان ایسا کرے تو وہ چیخیں اور وہاں سے دور بھاگیں۔ نئی آنے والی تمام حکومتوں کو چاہئے کہ ملک بھر کے ہر اسکول میں بچوں کو یہ سب سمجھایا جائے۔
اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی
پاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکار عدیل افضل (ناساز) نے مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھادیا
سب کی سیاست کی دھجیاں اڑادیں، کتنی گہری باتیں کی ہیں،
#ایوان_نہیں_میدان