میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
Day 1397 without Arshad Sharif
Day 1397 without Justice
یہ بات کس کو بتاؤں کے ایک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے اور پھر نہیں ملنا
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Day 1342 without Arshad Sharif
Day 1342 without Justice
دل کے درد چھپانا کتنا مشکل ہوتا ہے
ٹوٹ کر بھی مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے
دور تک چلنا کسی کے ساتھ زندگی کے سفر میں
پھر تنہا لوٹ کر انا کتنا مشکل ہوتا ہے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
Sending @ImranKhanPTI my love and best wishes. I understand that Imran is not doing well right now with his eye. I hope sanity prevails and he gets the appropriate health treatment required.
It is an honour to own his 1979 @TheRealPCB Baggy Green
@MattOBranain Pakistani cricketers are neither self-respecting enough nor brave enough to kick aside their PR deals, commentary roles, and paid sponsor ads to stand with @ImranKhanPTI
To those who have fought for years, don’t be surprised to see a wave of support rise up suddenly.
I’ve seen it before with #Assange. Things can simmer for years then rapidly spread.
Courage is contagious.
https://t.co/zadhbYDiT8
Day 1195 without Arshad Sharif
Day 1195 without Justice
ایک اداسی ہے جو
ہمارے ساتھ قبر تک جائے گی
ایک کہانی ہے جو
ہم کبھی کسی کو نہیں سنا پائیں گے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif
🚨In London, I interviewed Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman about their father’s detention, which they call torture, and the role of Trump and the UK government, and much more. Check it out. Preview clips below.
Full Zeteo interview: https://t.co/1mkudgeDxa
Day 1134 without Arshad Sharif
Day 1134 without Justice
جب تلک تیرا سہارا تھا مجھے
گہرا پانی بھی کنارا تھا میری لیے
نہ بھی چمکے تو کوئی بات نہیں
تو تو ویسے ہی ستارہ ہے میرے لیے
#ArshadSharifShaheed#JusticeForArshadSharif