یہ پہاڑوں کے بیچ میں کھڈا نہیں بلکہ پوش سیکٹر ایف 11/2 کی مارکیٹ کے ساتھ پارک ہے۔ اور یہ اُس پارک کے اندر واکنگ ٹریک ہے جہاں کئی مہینوں سے یہ کھڈا پڑا ہوا ہے۔ سی ڈی اے کے کئی وفود اس کا جائزہ لے کر جا چُکے ہیں لیکن علاج کوئی نہیں ہو سکا۔
اسلام آباد تباہ کر دیا اور مُحسن نقوی نے نئے صُوبے بنا کر مُلک میں ترقی کروانی ہے۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان کے پولٹری فارمز میں قوانین کے خلاف مرغیوں کی افزائش کیلیے ایسی ادویات کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے ایسے خطرناک جراثیم پیدا ہونے کا خدشہ ہے جن پر انٹی بائیوٹک اثر نہیں کرتی۔
ان باتوں پر کسی حکومت کا دھیان نہیں۔
https://t.co/NAbWKnFEAt
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔
پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔
Trump on Iran:
If Iran had a nuclear weapon, I would be calling the Supreme Leader.
I would be saying, "Mr. Supreme Leader, how are you, sir? Is there anything we can do for you?"
پاکستان میں ہر محکمہ ہی فرعون بنا ہوا ہے ٹرانسفارمر کا ایک فیز اُڑ گیا اس لڑکے نے ویڈیو بنائی کی واپڈا والے ٹھیک نہیں کر رہے یہ کرنے سے فرعون صفت ایس ڈی او ناراض ھو گیا اور ٹرانسفارمر ہی اُتار کر لے گیا اب یہ بیچارا ایس ڈی او سے معذرت کی ویڈیو بنا رہا
Deliberate Destruction: A vast green belt next to F-7/1 is being filled with concrete tracks and Korean grass after removing local grass and already built track. For heaven's sake do not play with the green belts of Islamabad, they are lungs of this city.
یہ ویڈیو پنجاب یا سندھ کی ہوتی تو آج سارا دن پاکستان کا ہر میڈیا چینل اسکو دن رات چلاتا
لیکن چونکہ خیبر پختونخواہ میں معصوم طلبا پر یہ تشدد ہو رہا تھا اسلئے میڈیا پر اسے توجہ نا مل سکی
یہ پشاور کی وہ مثالی پولیس ہے جس کا ذکر کرکے تحریک انصاف ووٹ مانگتی ہے۔
14 سالہ تبدیلی
جناب اسپیکر بات سنیں جب شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں پنجابیوں کو گولی ماری جاتی ہے تو اُس وقت بلوچستان سے کوئی آواز نہیں اٹھتی ان کی زبانوں کو لقوہ مار جاتا ہے ہمارے پاس اعدادوشمار موجود ہے ۔ خواجہ آصف 🔥
محترم آئی جی پنجاب صاحب
@OfficialDPRPP
اس رپورٹ میں بار بار لکھا گیا ہے کہ موٹر سائیکل سوار لڑکا ٹریفک وارڈن سے ٹکرایا جبکہ پوری دنیا نے ویڈیو دیکھی ہے کہ ٹریفک وارڈن نے موٹر سائیکل والے لڑکے کو پکڑنے کے لیے ڈور لگائی اور اسے پش کیا یعنی چلتی موٹر سائیکل کو دھکہ دیا
عوام کو
@RaheelABC کون قابل بندہ استاذ بننا چاہے گا اس تنخواہ پر۔ اور تنخواہ بھی وہ جو پورا سال نہیں نو ماہ ملتی۔
اس حالت میں تو جو پاس ہو گئے وہ غنیمت۔ اگلے سال سے انہوں نے سندھ والا حساب کر دینا۔ سب کو پاس کر دو۔
ایسے کونسی قیامت آ جاتی
جو وارڈن ایک چالان نہ کرتا
وارڈن کی چالان کرنے کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نوجوان جان سے گیا
نہ جانے والدین نے اسے کیسے پال کر جوان کیا ہوگا
کیمرے بھی چالان کر رہے ہیں
وارڈن چالانوں کے چکر میں عوام کو مار رہے ہیں
ایسا لگتا ہے
ہم کسی نوآبادیاتی نظام میں رہ رہے 😢
بابا جی نے بالکل درست کیا ، چیف جسٹس سمیت نیچے بیٹھے رنگا رنگ قسم کے ججوں کو مراعات تنخواہوں اور پینشن سے مطلب ہے عدالتی اشرافیہ ہمیشہ سے طاقتور کی سہولت کار رہی ہے انہوں نے کبھی بھی عدالت میں اصلاحات کی کوشش ہی نہیں کی
رائیونڈ کے بزرگ عالمِ دین مولانا احسان صاحب رحمہ اللہ بھی رخصت ہوگئے
مولانا ظاہر شاہ صاحب کے بعد حضرت کی عشاء کے بعد حضرت کی تعلیم کا اپنا ہی لطف تھا
سادہ الفاظ میں بہت گہری بات فرما جاتے
آج ان کے انتقال کی خبر سن کر بار بار ان کا ایک جملہ یاد آرہا ہے
“مسلمانوں کو پہلے مسلمانوں نے لوٹا، پھر غیروں نے لوٹا
مسلمانوں کو پہلے مسلمانوں نے مارا، پھر غیروں نے مارا۔”
نجانے کتنے برس پہلے کہی ہوئی یہ بات آج اپنے اردگرد دیکھ کر اور بھی گہری محسوس ہوتی ہے
اہلِ بصیرت کی یہی پہچان ہے کہ وہ آنے والے حالات کو پہلے سے بھانپ لیتے ہیں
حضرت کی مجلس، ان کی باتیں اور ان کے وہ بے ساختہ جملے بہت یاد آئیں گے
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کی بصیرت بھری باتوں سے سبق لینے کی توفیق دے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آفتاب نذیر