55 لاکھ آبادی کی حامل ریاست سکاٹ لینڈ میں مفت بیچلرز Bachelors کے لئے اپلائ کریں-
- University of Stirling Scholarship for International Students
میں اس کا لنک نیچے دے رہا-
آپ کو اس سکالرشپ کے تحت 2000 پائونڈ دئے جائینگے-
ہر سال 4 لاکھ کے قریب لوگ سیاحت کی غرض سے یہاں جاتے ہیں- یہ ریاست سمندر کے کنارے قدیم قلعوں کی بابت مشہور ہے- یہاں رہنا ایک خواب سے کم نہیں ہے-
آج ہی اپلائ کریں-
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو-
شکریہ
کیا آپکے کسی رشتہ دار نے 12th پاس کی ہے یا Bachelors مکمل کیا ہے ؟
اگر ہاں تو فورا ان کے ساتھ سویڈن کی یہ فلی فنڈڈ سکالرشپ شئیر کریں جو کہ Bachelors/Masters پروگرام کے لئے ہے- یہ سکالرشپ آپکو تعلیمی وظیفہ کے علاوہ دیگر سہولیات بھی دے گی-
سویڈن بہت خوبصورت ملک ہے- 15 جنوری سے پہلے اپلائ کریں-
میں لنک نیچے کمینٹ میں ڈال رہا-
ایک بار منیر نیازی صاحب نے بتایا کہ ان کی اس سے زیادہ بے عزتی کبھی نہیں ہوئی تھی-
ہوا یوں کہ وہ ایک تانگے میں سوار ہوئے ، اس تانگے کی ایک اور تانگے والے سے ٹھن گئی، اب دونوں تانگے نہایت خطرناک انداز میں بھاگنے لگے --
منیر نیازی اور دیگر سواریوں نے گھبرا کر شور مچادیا کہ تانگے کی رفتار کم کرو، جب اصرار بڑھا تو کوچوان نے مقابل کوچوان کو یہ کہتے ہوئے گھوڑے کی لگامیں کھینچ لیں کہ
"پْتر جے میریاں سواریاں بے غیرت نہ ہوندیاں تے تینوں دسدا"
😊
Read my article on the role of SCO in the perspective of Indo-Pak conflict. It is an important topic for upcoming exams given the recent SCO Council of Foreign Ministers Meeting.
Link: https://t.co/bTL7iWc5j8
#pms#css#SCO2023
🟥 CSS| PMS| Five Bridge Approach
In order to become a CSP| PMS Officer every aspirant has to go through these 05 bridges in the journey of CSS| PMS preparation. The sequence as illustrated must remain the same. If the sequence is disturbed, it may affect ur overall performance.