It is the work of any elected government to take on board the opinions of a cross section of society before undertaking a task which will have long reaching consequences. @IMMahmoodKhan please hear the grievances of our teachers #StopPrivatizationOfKPcolleges . They are our asset
مفت تعلیم فراہم کرنا فلاحی ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے. سرکاری کالجوں میں BOG کا قیام غریب عوام پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے مترادف ہے جسکی مخالفت ہمارا آئینی حق ہے۔
#StopPrivatisationOfKPcolleges
کوئی سرکاری ادارہ جب حکومتی سرپرستی سے نکل کر BOG کے کنٹرول میں چلا جاتا ہے تو وہ مالی، انتظامی اور اکیڈیمکس کے لحاظ سے خود مختار بن جاتا ہے۔ اس کے بعد وہاں کرپشن کا بازار گرم ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
#StopPrivatizationOfKPcolleges@ImranKhanPTI
خیبر پختون خواہ میں 50 فیصد کالجز میں بی ایس پروگرام کامیابی سے چل رہا ہے اور تعلیمی معیار کسی بھی طور پر یونیورسٹی سے کم نہیں. غریب طلبہ پانچ ہزار سیمسٹر فیس بھر تے ہیں پرائویٹائزیشن کی صورت میں یہ فیس 60 ہزار سمسٹر ہو گی.
#StopPrivatizationOfKPcolleges v