سچ کو شور کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف ثابت قدمی چاہیے۔ وقت ہمیشہ حقیقت کو سامنے لے آتا ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کوئی سروس ملازم نہیں چالیس سال سے اس ملک کی سیاست میں ہیں اور تمہاری سازشوں کا پردہ چاک کرتے ہیں ۔
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
عوام کی خدمت نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہوتی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں پٹرولیم لیوی جیسے اضافی بوجھ عوام کے لیے مزید مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ کشمیر میں پائیدار امن اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کا احترام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو