جو لوگ زمین پر فساد کرتے ہیں انکی سزا یہی ھے کہ انہیں قتل کر دیا جائے یا سولی چڑھا دیا جائے یا انکے ہاتھ اور پاؤں کاٹ دیے جائیں۔۔
( آرمی چیف جنرل عاصم منیر )
پیغام بہت واضح اور کلئیر ھے👇
بریکنگ۔🛑
پاکستان میں نہتوں کارکنان پر ہونے والی بربریت پر کینڈین پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند۔
ہمارا تم سے وعدہ ہے تم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل ��ہ رہو گے
کل ہی ارمی چیف نے کہا تھا نشانہ بازی میں مہارت فوجی کے سب سے اہم ہونی چاہیے۔ تو او ہم بھی اپ کو دیکھاتے ہے کہ بی ایل اے والے کتنے اچھے نشانہ باز ہے ۔
#ہم_واپس_ائیں_گے
یہ ویڈیو میں نے صبح 11:27 پر بنائی تھی
یہ سینٹورس کے پاس کے مناظر ہیں
دیکھ سکتے ہیں کہ کتنا خون تھا
ہیلی کاپٹر سے گولیاں چلائی گئی تھی
اس جگہ بھی ایک بندہ شہید ہوا تھا
آرمی نمبر 3480905 سپاہی مدثر اقبال والد نیامت علی ۔ یونٹ 2 کمانڈو بٹالین ۔ کی زبانی سنیں کہ پاکستانی آرمی نے کس طرح پشاور آے پی ایس میں قتل عام کی منصوبہ بندی کی تھی ۔ مدثر اقبال کے مطابق موقع پر موجود میجر جواد نے زندہ بچ جانے والے بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا
شہیدوں کی لاشوں کو ہسپتالوں کی چھتوں پر پھینک کے چھپایا جا رہا تھا جس پر Matiullah کو گرفتار کیا گیا 🚨
یہ سب اس لئے کیا گیا کہ شہیدوں کی لاشیں اتنی زیادہ ہیں کہ ان نامعلوم مقام پر لے کر جانا ناممکن تھا🥺
انسانیت کی اتنی بے حرمتی کسی غیر مسلم ملک میں نہیں ہوتی 😭😭
یا ال��ہ رحم
خوارج الفوج کا جب بندوقوں والوں سے پالا پڑتا ہے تو دم دبا کر بھاگتے ہیں اور جب نہتے شہری حقوق مانگنے نکلتے ہیں تو یہی خوارجی ان کو گولیوں سے چھلنی کر دیتے ہیں