اس میں کوئی شک نہیں نوجوانون کی اکثریت عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان سے محبت کرتی ہے تاہم ان دونوں قائدین کے پاس ان نوجوانوں کو دینے کےلئے کیا ہے وہ اس کلپ سے اندازہ ہو گا۔ ویژن اور شعور نے نا�� پر یہ دونوں نوجوانوں کو ترقی کرنے کے لئے کون سے ٹول تھما رہے ہیں، غور سے سنیئے
کل اسماعیل ہنیہ شہید کے جنازے میں شرکت کیلئے قطر پہنچا۔ حماس کی قیادت خالد مشعل اور شہید کے بیٹے سے ملاقات کرکے اہل پاکستان کے جذبات پہنچائے۔
انہیں دیکھ کر یہ کہیں نہیں لگتا کہ فلسطین کی آزادی سے کم کسی بات پر متفق کیا جاسکتا ہے۔ آج اسیرانِ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیےکمیٹی چوک راولپنڈی پر عظیم الشان فلسطین مارچ کا انعقاد بھی کیا جارہاہے۔
#IsmailHaniyeh
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے
اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
آئی ایم ایف سےکس جماعت نےکتناقرض لیا؟
2008تا 2013
پی پی پی 7.72 ارب ڈالر
2013تا 2018
نواز لیگ 6.48 ارب ڈالر
20118 تا 2022
پی ٹی آئی 6 ارب ڈالر
ہر حکومت کہتی ہے یہ آخری IMF پروگرام ہوگا اور پھر نہایت سخت شرائط کے ساتھ ایک نیا IMF پروگرام قوم کر سروں پر بم کی طرح گرتاہے، اب شہباز بلاول حکومت 7 ارب ڈالر کا نیا پروگرام لینے جارہی ہے جس کی شرائط دراصل بدترین غلامی کی دستاویز ہے
جماعت اسلامی کا منشور۔۔۔اسٹیٹ بینک کے گورنر کو جوابدہ بنانے کیلئے اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کرنے کا وعدہ۔۔10 کروڑ عوام سے زکوۃ و عشر لیکر 1 کروڑ غریب گھرانوں کی سالانہ اڑھائی لاکھ مدد کی جائے گی۔۔توشہ خانہ کا کیا کریں گے؟ ٹیکسوں کا کیا ہوگا؟
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
پاکستانی سیاست میں "سٹوڈنٹس پالیٹکس" کی اہمیت ابھی مکمل طرح رائج نہیں ہوئی ہے۔
آئی ایس ایف، ایم ایس ایف، پی ایس ایف اور آئی جے ٹی کا اصل پوٹینشل سیاسی جماعتیں استعمال ہی نہیں کر سکیں ہیں۔
آپکے خیال میں کونسی سٹوڈنٹ تنظیم آنے والے الیکشن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے؟
حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے عید کے دن مکران بھر میں لاپتہ افراد ، مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ اور ماہل بلوچ سمیت دیگر اسیران کی بازیابی کے لیے شام 5 بجے میرین ڈرائیو نزد صدف ہوٹل سے سید یادگار چوک تک ریلی نکالی جائے گی
#مولاناہدایت_الرحمن_بلوچ_کورہاکرو
@SirajOfficial@hizbi313 اہلیانِ کراچی تو جاگ چکے ہیں لیکن ہمارے کرم فرما ان کا مینڈیٹ چوری کرنے والا پرانا وطیرہ پھر سے اپنانے کا مکروہ عمل چھوڑنا نہیں بھولے ۔
آخر کب تک اپنے ہی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتے رہو گے ؟
دنیا میں نہیں تو کیا قیامت کے دن کے احتساب سے بچ پاؤ گے ؟
#حافظ_نعیم_کراچی_کی_امید
اگر آپ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور شہرِ قائد کے حالات بدلنا چاہتے ہیں تو اس شخص سے بہتر کوئی آپشن نہیں ہے کراچی کی تقدیر بدلنے ک�� لئے حافظ نعیم الرحمن نا ُگزیز ہے
اہلیانِ کراچی بھی اب اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر حافظ نعیم الرحمن کو نجات دہندہ سمجھنے لگے ہیں ۔
Whatever the date of local body elections in KARACHI..
We Karachiites are firm in our stance that only @NaeemRehmanEngr and his competent team can resolve the current crises in megacity.
#حافظ_نعیم_لاؤ_کراچی_بچاؤ