چار صُوبوں، ایک مرکز اور دو چھوٹے یونٹس کو چلانے کی کوششوں میں پاکستان اس وقت آئی ایم ایف کا کتنا قرضدار ہے؟ جب ایک مرکز اور دو چھوٹے یونٹس کے ساتھ بارہ یا تیرہ صُوبے بنینگے تو قرضہ کتنے گُنا بڑھے گا اور عوام کی حالت کیا ہوگی؟
LPG prices:
Instead of merely imposing restrictions on shopkeepers to control LPG prices, the FIA or NAB should initiate investigations into those LPG companies that are selling gas to shopkeepers at rates higher than the fixed prices.
@PakPMO@MaryamNSharif@FIA_Agency
Remembering the soldiers of Canada and what would become Pakistan who died in WWI and II. Over 42,000 Canadians never returned home. They fought alongside the largest volunteer force in history: the 2.5 million strong British Indian Army. On n’oublie jamais. 🇨🇦🇵🇰 #RemembranceDay
Great to receive Canadian companies attending the Pakistan Minerals Investment Forum this week. Ils apportent au Pakistan des services de qualité et l’expertise canadienne en exploration. #PMIF2026#SustainableMining#ExploitationMinièreDurable
Canada is a global mining powerhouse 🇨🇦⛏️
We are excited to bring Canadian mining and mineral expertise to #PMIF26!
Visit us at the #CanadaPavilion to connect with participating Canadian mining companies!
پاکستان کی آئل ریفائنریز نے پچھلے چار ماہ میں خوب مال بنایا. نیم چڑھے معاشی تجزیہ کار عوام کو بتاتے رہے کہ یہ جو ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کی منصوبہ ہورہی ہے تو انویسٹرز یہاں مال لگارہے ہیں اسلئے اسٹاک اوپر جارہے ہیں.
پتا چلا وہ اضافہ تو تیل پر زائد پیسے کمانے کی وجہ سے تھا. اب دھڑام سے انکے اسٹاک گرگئے.
ان ریفائنریز نے 3 ماہ میں اپنے منافع میں 26 فیصد اضافہ کیا، اور یہ کئی سو ارب عوام کی جیب سے نکلے. جماعت اسلامی والے سید فراست نے حساب کتاب کئے اور انکی پارٹی نے شور شرابہ کیا تو پتا چلا
اندھی پیس رہی تھی اور کُتی چاٹ رہی تھی
بیوروکریسی کا ڈسا ہوا پانی نہیں مانگتا....
۹ نومبر کو تربیلا ۵ پروجیکٹ میں جو حادثہ ہوا اُس سے متعلق واپڈا کی پریس ریلیز آنے سے پہلے کچھ ویڈیو کلپس اور کچھ غیر متعلقہ لوگوں کی طرف سے دی جانے والی خبروں کی وجہ سے یہ تاثر قائم ہوا کے تربیلا ۵ منصوبہ منہدم ہو گیا ہے ۰ چند ایک آراء میں یہ تاثر بھی دیا گیا کے پروجیکٹ کا بند ٹوٹ گیا ہے جبکہ کچھ عینی شاہدین کا خیال تھا کہ تربیلا ڈیم ہی ٹوٹ گیا ہے اور تربیلا کے زیریں علاقوں میں ایک بڑی آفت آنے والی ہے ۰ ایسی تمام آراء اور خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ۰
جو حادثہ ہوا اُس کے بارے میں واپڈا اپنی ۹ اور ۱۰ نومبر کی پریس ریلیز میں حقائق عوام سے شیئر کر چکا ہے اور آنے والے دنوں میں بھی تِربیلا ۵ پروجیکٹ کے بارے عوام کو آگاہ کرتا رہے گا ۰
برائے مہربانی اپنی رائے قائم کرنے کے لئے واپڈا کی فراہم کی گئی اطلاعات پر انحصار کریں ۰
السلام علیکم!
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے واٹس ایپ چینل کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں، عزیزوں اور جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں اور رضی دادا (Razi Dada) کو اپنا بھرپور تعاون اور سپورٹ دیں۔
آپ کا ایک شیئر ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا دل سے شکریہ! ❤️🤝
@realrazidada
https://t.co/vnK9pyEITR
H.E. @tarikdev met Chief Minister, Amjad Hussain Azar to discuss the region's development needs and Canada's long-standing cooperation in Gilgit-Baltistan. 🇨🇦🇵🇰
@amjadhussainaza
Hello @AbdulElSayed , as Pakistani American we didn’t like your unnecessary comments about Pakistan. We supported you in your campaign but we didn’t know you will attack Pakistan first. Kindly check the fact first about Pakistan, Pakistan not getting any support or ad from USA at all. As Pakistani American I ask you to apologise to Pakistani community in USA who are hurt by your false comments about Pakistan 🇵🇰 In future you should check fact about anything before you give your opinion
یہ میرا کی بہن ہے جو برطانیہ میں فوت ہو گئی ہے یہ جیو کے نمائندے مرتضی صاحب کو دیا گیا انٹرویو ہے شو بز کی خواتین کی زندگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ وہ پورا خاندان پالتی ہیں میرا نے دنیا کی ٹرولنگ اور باتیں سہہہ کر اپنے بہن بھائی برطانیہ میں پڑھائے سیٹل کیے اور آخر میں جب یہ بہن کینسر سے لڑ رہی تھی میرا کو ویزہ نہی ملا وہ آخری بار بہن سے مل تک نا سکی کتنی مشکل زندگی ہے
@MumtazBhattiDin@realrazidada I would wait for an official statement and subsequent enquiry report; sure doubts could be on authenticity. however, things can go sideways due to nature of work, encountered ground/rock conditions, any operational or construction adjustments. Good thing, situation is managed
Until substantial action is taken against the IPPs, SPPs, and CPPs—which are consuming the country and the nation like termites and hollowing them out—there should be no talk of accountability in the country.
#IPPs#Two_Trillion_Circular_Debt
ابھی آپ نے دیکھا کہ مولانا نے جب ٹکر لینے کا فیصلہ کیا تو جواب میں ہزار طرح کی فائلیں نکل آئیں جو اس وقت اقتدار میں عہدوں پر ان کی بھی ہر طرح کی فائلیں موجود میں بہت دفعہ یہ بات کر چکا ہوں جس دن یہ ٹکر لیں گے وہ سب کھل جائیں گی پہلے بھی کھلی تھیں یہی یہاں کا دستور ہے
اس لیے جیسا کہا جائے گا اچھا بچہ بن کر کرنا پڑے گا کیونکہ عوام کے لئے آپ نے کچھ ایسا نہی کیا کہ وہ آپ کے لئے مار کھائیں
Celebrating #iqbalday9november with a throwback to H.E. @tarikdev's visit to the #Sialkot home of Allama Muhammad Iqbal, Pakistan's national poet & philosopher.
Happy #IqbalDay, Pakistan! 🇨🇦🇵🇰