میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی صاحب کو مشیر برائے صحت مریم نواز
یوسف رضا گیلانی کے ملٹری سیکرٹری لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ چیرمین نیب تعینات
جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز چار سال کے لئے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کو چیرمین تعینات
لیفٹننٹ جنرل محمد عامر متحدہ عرب امارات میں سفیر تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا چیرمین ہائی وے اتھارٹی مقرر
لیفٹیننٹ جنرل حمود زمان سیکٹری دفاع مقرر
میجر جنرل فرحت عباسی برونائی میں سفیر مقرر
میجر جنرل اختر جیل راو بوسنیا میں سفیر مقرر
میجر جنرل سجاد علی خان اردن میں سفیر مقرر
وائس ایڈمرل اطہر مختار مالدیپ میں سفیر مقرر
میجر جنرل طیب اعظم نائجریا میں سفیر مقرر
میجر جنرل عمر فاروق برکی سرلنکا سرلنکا سفیر۔۔
ائر مارشل شاہد اختر علوی شام میں سفیر مقرر
میجر جنرل اسرائل کھوکھر یوکرائن میں سفیر
وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کردیا۔
میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن چئرمین پی ٹی آئی مقرر
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ منیر افسر چیرمین نادرا تعینات
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی چیرمین واپڈا تعینات
میجر جنرل ر محمد احسان اللہ ڈائریکٹر ویلفیئر ایجوکیشن فوجی فاونڈیشن مقرر
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز NTC کا چیرمین مقرر
ائیر مارشل عبدالمجید ائر یونیورسٹی کو وائس چانسلر مقرر
جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز چیرمین پبلک سروس کمیشن پنجاب مقرر
کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود پی ٹی سی ایل چیرمین مقرر
ائیر وائس مارشل عامر حیات پی آئی اے کا سی ای او مقرر
کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ محمود وفاقی سیکٹری ہائر ایجوکیشن تعینات
کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود PTCL کے چئیرمین مقرر
لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز چیرمین پبلک سروس کمیشن تعینات
ریٹائرڈ جنرل عبدالعزیز 3 سال کے لئے پنجاب سروس کمیشن کا چٸیرمین مقرر
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہدایت الرحمان آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر
ڈی جی نیب لاہور`
میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات`
محتسب پنجاب`
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان`
کیپٹن ر فضیل اکبر
لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
`ڈی جی آپریشنز`
کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
`ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس` لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو`
میجر جنرل قیصر انیس خرم
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے
`این ڈی ایم اے چیرمین`
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے
سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد
میجر ریٹائرڈ خرم مشتاق کو پی آئی اے کا CEO تعینات کردیا گیا۔
`پنجاب پبلک سروس کمیشن`
`ممبر` میجر جنرل ر مسرت نواز
لیفٹیننٹ جنرل ر مزمل حسین
لیفٹننٹ جنرل محمد علی 2 سال تین ماہ سیکرٹری دفاع تعینات
حاضر سروس بریگیڈیئر ظہیر بطور ڈی جی پنجاب نارکوٹکس تعینات ۔ ان کے ساتھ 4 فوجی افسران بھی ڈیپوٹیشن پر لائیں جائیں گے۔ ساتھ ہی
ان کے ساتھ 600 سو سابقہ اور 400 سو حاضر سروس فوجی اہلکار بھی بھرتی کئے جائیں گے۔
نادرا میں خفیہ اداروں کے ریٹائرڈ افسران کی بھرتیوں کا فیصلہ
ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور انٹیلیجنس افسر تعینات ہونگے
درخواستیں دینے والے ریٹائرڈ فوجی افسران لیفٹیننٹ کرنل اور میجر وغیرہ کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
لیفٹننٹ جنرل (ر)زاہد لطیف کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کا ریکڑ مقرر کردیا گیا۔
لیفٹننٹ ریٹائرڈ 👞 خوشحال خان کو آزاد کشمیر کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ معظم اعجاز قائم مقام وائس چانسلر این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان تعینات
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے بھائی ہاشم منیر کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر Affiliation تعینات
میجر جنرل ریٹائرڈ ڈاکٹر غلام قمر کو وفاقی وزارت تعلیم میں 3 سال کے لیے ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم و تربیت تعینات کر دیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر)سید امداد حسین نئے چیئرمین واپڈا منتخب
میجر جنرل عرفان ارشد پاکستان سپورٹس بورڈ کے ممبر تعینات
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں
کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اس آدمی کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں، سمجھیں اور عمل کریں۔
اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔
کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔۔.
جیسی عوام ویسے حکمران والی حدیث غلط ہے اس کا کوئی وجود نہیں ہے
یہ ظالم حکمران اپنے آپ کو مسلط کر کے اسکی توجیہہ میں پیش کرتے ہیں کہ عوام کا قصور ہے اگر حکمران ظالم مسلط ہوگیا ہے تو
مولانا اسحاق صاحب اس مدعے پر دلائل کی روشنی میں بتا رہے ہیں
عمران ریاض خان @ImranRiazKhan اس ویڈیو میں اپنے اغواء کے دنوں کے بارے بتا رہے ہیں
الامان الحفیظ
اس کو سنیں اور دیکھیں کہ آئی ایس آئی جس کا کام ملک دشمن عناصر کی سرگرمیوں بارے پتہ لگانا ہے وہ کس گھناؤنے طریقے سے لوگوں پاکستانیوں کو اغواء کر کے ان پر تشدد کرتی ہے
یہ ہمارے محافظ ہیں؟ ریاستی طاقت کا ایسا ناجائز استعمال ایسی ڈھٹائی و بدمعاشی؟ ریاستی طاقت کے ذریعے بدمعاشیوں کا یہ سلسہ بند ہونا چاہئے اس کو روکنے کی ضرورت ہے
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
میں بحیثیت پنجابی جو بات دوستوں سے نجی محفلوں میں کہتا چلا آ رہا ہوں وہ کھلے عام کہے دیتا ہوں کہ ہم نہ صرف بزدل ہیں بلکہ بیشرم اور بیغیرت بھی ہیں ساری تاریخ طاقتور کے سامنے سرنگوں ہونے کی ہے ہم نے کبھی حق کا ساتھ نہیں دیا کبھی ظالم کے سامنے کھڑے نہیں ہوئے
ہم ظالم کو دل میں برا بھلا کہنے والے ایمان کے کمزور ترین درجے پر فائز لوگ ہیں
اس بابت کوئی بحث نہ کرے اور نہ یہ میری رائے کل قائم ہوئی ہے یہ شروع سے ہے اور رہیگی جب تک کہ اس کا الٹ ہوتا نہ دیکھ لوں
احمد بھائی شدید شیلنگ میں گراونڈ پر موجود۔علیمہ آپا کی فرمائش پر اپنی تاریخی نظم بھی سنائی۔علیمہ خان احمد فرہاد طیبہ راجا تنویر اسلم راجا اور سیمابیہ طاہر لیڈ کر رہے۔
@AhmadFarhadReal
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد