@LostMischievous مسئلہ یہ ہے جیسے اب مرکزی حکومت لینےمیں کوئی راضی نہیں ، اسی طرح مارشل لگانا بھی آسان نہیں رہا مارشل لا اسی دور میں لگا اور چلا ہے جب امریکا کو ضرورت رہی ہے ، اب پس پردہ مارشل لا لگ سکتا ہے جو کہ پچھلے کئی سالوں سے ہے ، اکھ سو نوں مائے اینوں روے بل چتھ کے نی جگ کتے سن ناں لوے
@LostMischievous وہ تو چلو پختون ہیں ادھر جو سیکنڑوں سالوں سے پٹھان آباد ہیں وہ بھی خان کے ساتھ سمجھتے ہیں , بلکہ جو تھا تھیا والے خان ہیں وہ بھی اپنے اپ کو خان کے ساتھ جوڑتے ہیں
@iffiViews How stupid he is, عام زندگی اچ تے بندہ کہندا اے کہ مینوں نیں دینی کھنگ کو پڑوا لینی اے ،لیکن ملک بارے کوئی ایسا کیسے سوچ سکتا ہے کہ انڈیا نے اس پر قبضہ کر لیا ہوتا