پاکستان کے پانچ وزرائے اعظم نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی لیکن کسی کا انجام اچھا نہیں ہوا۔ بھٹوکو پھانسی پر لٹکا دیا گیا، بینظیر اور لیاقت علی خان قتل ہوگئے، ایک نے جنرل ایوب خان کے دباؤ میں سیاست چھوڑ دی اور عمران خان پچھلے تین سال سے جیل میں ہے۔ https://t.co/NQEc34LSld
We strongly condemn the arrest of renowned social activist and journalist Azra Alam, a native of Chikothi, Bandi Bala, Azad Kashmir, along with her two sisters and several other individuals in Islamabad.
In a democratic country, peaceful protest, freedom of expression, and the right to dissent are fundamental constitutional rights of every citizen. Arresting citizens for raising their voices for their legitimate rights, intimidating them, and suppressing peaceful dissent through force are unacceptable and contrary to the principles of democracy, the Constitution, and the rule of law.
We demand the immediate, unconditional, and dignified release of Azra Alam, her two sisters, and all other detained individuals. If there are any allegations against them, they must be presented before a court and granted due process, legal representation, and a fair trial. No one should be detained merely for participating in a peaceful protest.
We make it clear that every attempt to suppress civil liberties, freedom of the press, and peaceful social and political activism will be firmly resisted. Dissent is not a crime; it is the essence of democracy. There can be no compromise on the constitutional rights of the people.
آزاد کشمیر کے علاقے چکوٹھی، بانڈی بالا سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی کارکن اور صحافی عذرا عالم کو ان کی دو بہنوں سمیت اسلام آباد میں دیگر شہریوں کے ہمراہ گرفتار کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
پرامن احتجاج، آزادیٔ اظہار اور اختلافِ رائے جمہوری معاشرے میں ہر شہری کا بنیادی آئینی حق ہے۔ اپنے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے شہریوں کو گرفتار کرنا، ان پر دباؤ ڈالنا اور اختلافی آوازوں کو طاقت کے ذریعے دبانا جمہوری اصولوں، آئین اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔
حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر عذرا عالم، ان کی دونوں بہنوں اور تمام گرفتار افراد کو بلا تاخیر، غیر مشروط اور باعزت طور پر رہا کریں۔ اگر ان کے خلاف کوئی الزام ہے تو انہیں شفاف قانونی کارروائی اور منصفانہ سماعت کا حق دیا جائے؛ بصورتِ دیگر محض پرامن احتجاج کی بنیاد پر گرفتاری ناقابلِ قبول ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ شہری آزادیوں، آزادیٔ صحافت اور پرامن سیاسی و سماجی جدوجہد کو دبانے کی ہر کوشش کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ اختلافِ رائے جرم نہیں، یہ جمہوریت کی روح ہے اور عوام کے آئینی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
#RightsmovementAJK
#AJKRightsmovement
یہ مہاجرین کی 12 نشستوں میں سے ایک نشست ہے 2026 میں ٹوٹل رجسٹرڈ ووٹر 3350 ہیں۔
کاسٹ ہونے والے ووٹ 2319 ہیں کامیاب ہونے والا امیدوار 1276 ووٹ لے کر آزاد کشمیر اسمبلی کا ممبر بن گیا جمہوری تاریخ میں شائد ہی کوئی اس جیسی مثال ملتی ہو۔ یہی امیدوار 50 لاکھ سے زائد افراد کی نمائندگی کرئے گااور ان کے مستقبل کا فیصلہ بھی کرئے گا یہی ممبراسمبلی حکومت بنانے/ گرانے اور آئینی ترامیم میں اپنا کردار ادا کرئے گا
اس کےبعدیہ پوچھنےکی گنجائش باقی نہیں رہتی کہ کشمیری قوم کیوں سڑکوں پرہیں
#kashmir #وطن_جموں_وکشمیر
#KashmirUpdate #rawlakotajk #mirpur_ajk #AmnestyInternational #humanrights #kotliajk
یہ رسیاں تو کھول دو ، یہ طوق اب اتار دو
ہم آدمی نہیں ہیں کیا ؟ ہمیں بھی اختیار دو
ہمیں بھی اختیار دو کہ ہم بھی گفتگو کریں
ہمارے اپنے جشن ہوں ، ہم اپنی ہاو ھو کریں
ہمارے ہاتھ، پیر ، آنکھ، کان، سر نہیں ہیں کیا؟
ہمارے شوق اور یقیں، ہمارے ڈر نہیں ہیں کیا؟
ہمارے روز و شب رہین. اذن. غیر کس لیے ؟
تمھارا کچھ لیا نہیں تو ہم سے بیر کس لیے ؟
ہوس اگر کھلی رہی تو پیار مرتا جائے گا
تمھارا جبر اس فضا میں زہر بھرتا جائے گا
تمھارے حق میں جوبھی کوئی دلیل ہے فضول ہے
زمین مالکوں کی ہے ، مسلمہ اصول ہے
#RightsMovementAjk
کیا مسلمان مسلمان کو مار سکتے ہیں آپ بتایا کشمیر میں کون گولیاں چلاتے ہیں ؟ کون لوگوں کو مار رہے ہیں ؟؟ یہ 100 شہید کردیں یا 1 ہزار مارو ۔ 10 ہزار مارو انشاء اللہ ہم لڑیں گے جوانیاں لٹائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے یا شہید ہو جائیں گے یا غازی ہونگے ۔ کمشری خاتون 🚨
🚨 Women were also among those fired upon as Pakistani forces opened fire during the Kashmir protests.
Videos circulating online appear to show women caught amid the gunfire, adding to growing concern over the use of force against demonstrators.
#Kashmir#HumanRights #StandWithKashmir
Pakistan is facing accusations its security forces killed dozens of protesters in the past week of demonstrations in Pakistan-administered Kashmir.
On Inside Story, Al Jazeera’s @baysontheroad asked panellists if Islamabad is borrowing tactics from Indian-administered Kashmir.