وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
@MUmarIqball@zahid_pmln بات امیر غریب کے بچے کی تو ہو ہی نہیں رہی بھائی۔ بات یہ ہو رہی کہ سرکاری سکول ٹیچر اپنے ہی ادارے کو اتنا گرا ہوا معیار کا سمجھتا ہے کہ اپنے بچوں کو وہاں نہیں پڑھاتا۔ جی جی وہی سرکاری سکول جہاں سے تنخواہ لیتا ہے اور ہر وقت الاونسسز بڑھانے پر احتجاج کرتا رہتا ہے
سرکاری سکولوں کا معیار گرنے کی سب سے بڑی وجہ ہی یہی ہے، جب ایک سرکاری سکول ٹیچر اپنے بچوں کو اپنے ہی ادارے میں پڑھانا پسند نہیں کرتا تو عام عوام کیونکر اپنے بچے داخل کروائے گی؟؟
پنجاب کے وہ سب ٹیچر بھی بدلیں جو 70 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ روپے تنخواہیں عوام کے ٹیکسوں سے لیتے ہیں اور خود اپنے بچے سرکاری سکولوں میں اسے لئے پڑھاتے کہ وہ خود جس عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں انکے بچوں کو نہیں پڑھاتے بلکے 15 سے 30 ہزار تنخواہیں لینے والے پرائیویٹ سکولوں کے ٹیچر سے پڑھاتے ہیں
پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر پابندی ہونی چاہیے وہ اپنے بچے بھی سرکاری سکولوں میں ہی داخل کروائیں تاکہ غریب کے بچے کو بھی اچھی تعلیم دے سکے
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
شہلا رضا نے آصف زرداری کے خلاف محاز کھول لیا.
بندہ پوچھے کہ بینظیر کی وفات کے اتنے عرصے بعد اب زرداری کو سسرال گھر کتا کہنے کی کیا ضرورت آ پڑی.
صدر پاکستان کے خلاف ایسی زبان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.
نہ دلیل نا فیکٹ-
۱ لاکھ لیپ ٹاپ ، ۱ لاکھ سے زیادہ سکالرشپ ، ۱۳ لاکھ بچوں کو کھانا ، آٹزم سکول ، ۱۰ ہزار کمرے ، ہزاروں ٹوائلٹ بلاک ، گوگل اے آئی اور کلاؤڈ ، میٹرک ٹیک ، شفاف امتحان ، پیکٹا ، بیرون ملک اساتذہ ٹریننگ ، میرٹ بیسڈ افسران ، کتابوں کی لاگت ۱۴ سے ۶ ارب، سکول انرولمنٹس ۱ کروڑ سے ۱ کروڑ پچاس لاکھ ، دانش سکول ، نواز شریف سکول آف ایمینینس ، ارلی چائلڈ ہوڈ کانسپٹ اور رومز ،
ویسے میرا بیٹا سرکاری سکول میں پڑھ رہا ، اور آپ کا جناب ؟
مجھ پر تنقید کرنے والے سن
میں تیری بے بسی سمجھتا ہوں!
جناب اپ بھی تو آر اے شہزاد کے رضا کار بنے ہوئے ہیں کچھ عرصے سے۔ جیسی چیپ حرکتیں ویوز کے چکر میں وہ کرتا ہے اپ کونسا کم ہیں، اور جس ترقی کی خواہش میں اپ یہ سب حرکت فرما رہے وہ ملنی مشکل ہے اس لیے کسی کو پرسنل ٹارگٹ کرنے کی بجائے لنڈے کے صحافی ہی رہیں تو بہتر ہے
آپ رانا سکندر کے سٹاف میں سے ہیں یا ان کے قریب ہیں جیسا کہ آپ کے ڈی پی سے لگ رہا ہے رانا صاحب نے آپ کی ڈیو ٹی لگائی ہوگی یا ان کی محبت میں آپ رضاکارانہ کوشش کررہے ہیں اگر اس سے آپ کو ترقی مل جائے تو مجھے خوشی ہوگی یہ نون لیگی وزرا کا وطیرہ ہے یہ جب جواب نہیں دے سکتے تو اپنے رضا کاروں ملازمین سے ایسی حرکتیں کرواتے ہیں کہ اپنے نقادوں کی بھد اڑاتے ہیں مرکز میں بھی ایک وزیر موصوف نے اپنے محکمے کے ایک افسر سے سائبر کرائم ایجینسی کے نوٹس دلوائے یہاں میں کنفیوشس کے بعد دور حاضر مشہور دانشور رانا سکندر حیات کا ایک قول کا ذکر کرتا چلوں ایک تو آپ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے 😂🙏 لگے رہو منا بھائی
The Earth is sending clear signals: rising temperatures, extreme weather events & growing environmental challenges.
On #WorldEnvironmentDay, we reaffirm our commitment to advancing climate action, protecting environment & building a sustainable future together. #NowForClimate
فیصل آباد کی ایک غریب بیٹی پھیپھڑوں کے خطرناک مرض میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹرز لاعلاج کہہ کر جواب دے چکے ہیں،وہ 24 گھنٹے آکسیجن پر ہے۔
اس کے 2 چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو ہر وقت اپنی ماں کو تڑپتا دیکھتے ہیں۔ گھر والے علاج کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ خدارا اس ماں کی مدد فرمائیں
برائے رابطہ بھائی :
0300-9663135
@CMComplaintCell@SalmanRafiquePK
رانا سکندر حیات خاں نے تعلیم کے شعبے میں بہت کام کیا ہے اور یہ بچوں کے پسندیدہ منسٹر ہیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
الحمداللہ ❤️🔥
@RanaSikandarH
ہاشم توصیف خان (کوآرڈینیٹر برائے وزیرِ تعلیم پنجاب، سکولز اینڈ ہائر ایجوکیشن) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 200 رب لاٹھیاں والا میں منعقدہ شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے۔
@MaryamNSharif@RanaSikandarH
دھار چکے ہیں اور بہتری کی ہر کوشش اسی وجہ سے ناکامی سے دوچار ہو جاتی ہے۔ قانون پر عملدرآمد کروانا ضروری ہے لیکن قانون کے نام پر لاقانونیت کی روش اختیار کرنے کی اجازت کسی کو نہیں ہونی چاہیے۔
پیرا فورس کے نام سے پنجاب میں جو نیا محکمہ بنایا گیا ہے یہ اس کے ایک ادنی ملازم کی رعونت کا اظہار ہے۔ مہذب ممالک میں قانون پر عملدرآمد کروانے کے ذمہ دار سرکاری ملازم پہلے خود قانون پر عملدرآمد یقینی بناتے ہیں لیکن ہمارے زیادہ تر سرکاری محکمے اور سول سرونٹ خود ایک مافیا کا روپ
شکریہ سپر سی ایم محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی لائق ٹیم @CMComplaintCell , ادارے کی سربراہ @SaimaFarooq صاحبہ اور کوارڈینیٹر برائے وزیر تعلیم پنجاب جناب @Hashimkhan_2000 صاحب, کہ اس مسئلے پر فوری نوٹس لیا گیا اور آج ہی دن کے وقت ہاشم خان صاحب نے مذکورہ اسکول کا دورہ کیا اور تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا-
کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚