یہ جنوبی پنجاب کی ایک غریب ماں ہے اس کا ایک ہی بیٹا تھا جسے سی سی ڈی نے مار دیا آپ زرا اس کی فریاد اس کا کرب اس کا غم دیکھ لیں
شاید اس کا بیٹا مجرم ہو مگر مجرم تو اس جج کا بیٹا بھی تھا جس نے دو لڑکیاں قتل کر دیں اور باعزت بری ہو گیا اس ماں کا جرم یہ کہ یہ انتہائی غریب ہے اس لیے اس کا بیٹا الیٹ حکمرانوں کے سامنے کیڑا مکوڑا ہے اچھا مار دیا تو لاش ہی دے دو تاکہ وہ رو پیٹ کر صبر کر لے
مریم نواز صاحبہ کو غریب پر رحم کا معاملہ کرنا چاہیے اولاد کا غم بہت بڑا ہوتا ہے غریب کی ایک ماں کی بدعا سے بچیں
FIA has suspended only one SHO. All of these officers must not only be suspended but there should be an official investigation against them on torturing that jeweller.
اچانک چند گھنٹوں میں ریاست کے چاپلوس اکاؤنٹس سے ایران کے خلاف اور مزمتی ٹوئٹس شروع کروا دی گئی ہیں۔ اطلاع یہی ہے کہ کچھ گھنٹے پہلے یہ بیانیہ ریاست کی طرف سے اپنے حامی اکاؤنٹس اور پروپیگنڈہ سوشل میڈیا چینلز کو دیا گیا تھا، جس پر سب ٹاوٹ الفاظ بدل کر ایک جیسی ٹوئٹس چھاپے جا رہے ہیں
The UAE has consistently stood by Pakistan during our most challenging times. In our meeting, HRH @MohamedBinZayed warmly shared fond childhood memories of Pakistan, reflecting the deep roots of our brotherhood. The UAE’s timely support has been vital, and just as honorable nations do, Pakistan has fulfilled its commitments. We have simply honored our word—nothing less, nothing more. @uaeembassyisb
🚨🚨
Saudi Arabia agreed to open King Fahd Air Base in Taif, in Western Saudi Arabia, to the Americans, multiple US and western officials familiar with the matter told Middle East Eye.
The base is important because it is farther from Iranian Shahed drones than Prince Sultan Air Base, which has come under repeated Iranian attacks. Taif is also close to Jeddah, the Red Sea port that has become a critical logistics hub since Iran effectively took control of the Strait of Hormuz.
Current and former US officials tell MEE that if the Trump administration is preparing for a longer war on Iran, Jeddah may be critical for sustaining US armed forces. Thousands of US ground troops are en route to the region from East Asia.
“The attitude in Riyadh has shifted towards supporting the US war as a way to punish Iran for strikes,” a western official in the Gulf told MEE.
Trump and the Saudi crown prince have been holding regular phone calls for the last three weeks, the US and western officials told MEE.
The UAE has also told the US that it is geared up for a long war, putting no pressure on Washington to wrap up the conflict soon.
In a phone call earlier this month, UAE Foreign Minister Sheikh Abdullah bin Zayed told his counterpart, US Secretary of State Marco Rubio, that the UAE is prepared for the war to last up to nine months, the US official told MEE.
https://t.co/fjXfVBy8K1
@MaryamNSharif ایسا ہی ایک واقعہ آج ہمارے شہر میں ایک ہی خاندان کے پانچ معصوم بچے روڈ ایکسیڈینٹ کا شکار ہو گئے اور وجہ صرف ایک ترقیاتی کام جو پچھلے دو سال سے چل رہا ہے ایک سڑک جو مکمل ہی نہیں ہو رہی پتھر دونوں اطراف پڑے ہیں اور آئے روز حادثات کا شکار ہو رہے ہیں ۔
انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا
🚨پاکستان کے غریب ترین اور گھٹیا ترین اراکین اسمبلی نے حج میں سے بھی کرپشن کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے
مذہبی امور کی قائمہ کمیٹی کی سربراہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شگفتہ جمانی ہے اس نے اعلان کیا کہ دس قومی اسمبلی کے اراکین کو سرکاری خرچے پر عوام کی طرف سے مدینہ روضہ رسول ﷺپر بھیجا جائے وہ قوم کی طرف سے سلام کریں ان کو فائیو سٹار ہوٹل میں رکھا جائے یہ بھی کہا ہر رکن اسمبلی کو دس افراد کا حج کوٹہ دیا جائے اور اسے حج کوٹہ نا کہا جائے
آپ سوچیں یہ اراکین اسمبلی ارب پتی ہیں ایک طرف اثاثے چھپاتے سال کے تیس بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ مفت لیتے اور اتنے ذلیل کہ روضہ رسول ﷺ پر بھی غریب ملک کے پیسوں پر جانا چاہتے ہیں
ان پر اللہ کی طرف سے کروڑوں غریبوں کی طرف سے لعنت ہو
@IEAUrduOfficial ہم نہیں چاہتے کہ وہاں پہ آ کے ہماری آرمی آپ کو گرفتار کر کے لائے بہتر ہے اپنی روش تبدیل کر لیں اور انڈیا کی پروکسیُ سے نکل کے اپنے لوگوں کا سوچیں ۔
@AsimSatti00 کیوں جھوٹ بول رہے آپ جاؤ آپ کو وہاں ہر دوسری گاڑی دو نمبر پلیٹ کے ساتھ ملے گی ہر طرف گند اور کوڑا نظر آئے گااور حکومت کی رٹ تو کہیں ملے گی بھی نہیں
امارت اسلامیہ کی قیادت کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ دوسرے ممالک میں عسکری سرگرمیاں انجام دے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی