تمام والدین سے گزارش ھے کہ اپنے بچوں کے اندر کم سے کم اتنی حب الوطنی ضرور پیدا کریں کہ وہ کسی گھٹیا اور کم ظرف شخص کے کہنے پہ اپنے ہی ملک اور اداروں کے خلاف نہ بھونکیں۔
@Itx_Wahab123 BC har jaga Imran Imran. Ksi ki b meeting ho. Bas Imran . Barish ho . Bas Imran . Main ne b Imran Khan ki vote deya tha ..mgr ab mjy ni lagta agy vote do ga . Imran k supporters dimag Sy farag hn
@waqarkhan BC har jaga Imran Imran. Ksi ki b meeting ho. Bas Imran . Barish ho . Bas Imran . Main ne b Imran Khan ki vote deya tha ..mgr ab mjy ni lagta agy vote do ga . Imran k supporters dimag Sy farag hn
@KaliwalYam BC har jaga Imran Imran. Ksi ki b meeting ho. Bas Imran . Barish ho . Bas Imran . Main ne b Imran Khan ki vote deya tha ..mgr ab mjy ni lagta agy vote do ga . Imran k supporters dimag Sy farag hn
ایران دعوئ کر رہا ہے کل اسرائیل پہ سجیل میزائل مارے تھے، آج اسرائیل پہ خرم شہر میزائل سے حملہ کیا جائے گا۔
ایران ہر روز ایک نئی قسم کا میزائل اسرائیل بھیجتا ہے تا کہ بنی اسرائیل کے لوگ بور نہ ہو جائیں، جیسے یہ قوم من و سلویٰ سے بور ہو گئی تھی۔
مانا اس بچے کو الگ تھلگ رہنے کی عادت ہے۔۔۔
مگر اسکے پاس بھی کھلونے ہیں اور اچھے والے کھلونے ہیں ۔۔کوئی اسکو بھی بلا لے کھیلنے کے لیے۔
بری بات ہے سب بچے کھیل کود رہے۔ بلکہ کھیل تو کم رہے کود زیادہ رہے یہ اکیلا بیٹھا ہے۔
پولیس کا کوئی بھی اہلکار آپ سےشناختی کارڈ مانگ کر آپکی کرائم ہسٹری تو چیک کرسکتا ہےلیکن بغیرکسی وجہ کےپولیس سٹیشن نہیں لے جاسکتا. اگر وہ ایسا کرنےکی کوشش کرے تو آپ فوراً پر 15 پہ کال کریں.
یہ کلپ آپ سب سنیں اور دوسروں کو فارورڈ بھی ضرور کریں. اپنے حقوق کو پہچانیں. اچھا میسج ہے.👍