As Punjab faces an intense heatwave, ensuring the welfare of our wildlife remains a top priority. At Lahore Safari, giraffes are being treated with cooling fruit pops, while ice cubes and other cooling measures are being provided for all animals across Punjab’s zoos, safaris, rescue centres, and wildlife facilities to help them cope with the extreme temperatures.
I have directed a province wide wildlife and animal care alert. Newly established wildlife teams are visiting all wildlife holding places, and the Mobile Wildlife Hospital, along with Lahore Safari, remains on high alert to ensure the health and well being of every animal in our care.
Here in Punjab, our responsibility extends to protecting every living being.
پیرا فورس میں "اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو" کا مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس
پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ
پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت
پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مریم نواز شریف
عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-مریم نواز شریف
بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- مریم نواز شریف
پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے-مریم نواز شریف
کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز شریف
پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-مریم نواز شریف
دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا-بریفنگ
پیرا کا کنویکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔بریفنگ
پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے-بریفنگ
ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے-بریفنگ
پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشنز پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے-بریفنگ
پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں پندرہ لاکھ ستائیس ہزار اٹھائیس انسپکشنز مکمل کی گئیں-بریفنگ
انسپکشنز کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر تین ہزار پانچ سو نو دکانیں سیل کی گئیں-بریفنگ
اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے-بریفنگ
قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا
قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود
عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،ایک سو چھتیس رٹ پٹیشنز میں سے ننانوے فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ
جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے اٹھانوے فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی
پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ ستانوے فیصد تک پہنچ گیا-بریفنگ
پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی-بریفنگ
محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں سات سو سزائیں، غفلت پر بیس ملازمین نوکری سے برطرف-بریفنگ
اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا
اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے
قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی-مریم نواز شریف
انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ اب کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا-مریم نواز شریف
پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع
جون دو ہزار ستائیس تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا-بریفنگ
پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے-بریفنگ
پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر پبلک پریزنٹیشن اور کمیونیکیشن میں کمی کو دور کیا جائے-مریم نواز شریف
پیاری بچیو!
اگر شادی کے بعد سسرال والوں نے آپ کے زیور چھین لیے ہیں تو انہیں یہ خبر دکھائیں۔ بری اور جہیز میں ملنے والا تمام سونا، تحائف، اور زیورات آپ کی پراپرٹی ہے۔
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
One lakh e-bikes. Rs. 70,000/- subsidy per bike. Rs. 14,000/- down payment. Zero interest monthly payments of 2100/-. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz is making sure Punjab's students never stop moving forward.
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سے متعلق اہم اجلاس میں پنجاب بھر میں ماحول دوست سفری نظام کے مزید فروغ کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید الیکٹرک بسیں، ای ٹیکسیاں، ای بائیکس اور ای تھری وہیلرز متعارف کرانے کے ساتھ پانچ سال میں 5 ہزار الیکٹرک بسوں کا ہدف مقرر کیا گیا۔
We welcome Hon MPA Madam Rahila Khadim Hussain to Australia. She has been a wonderful ambassador for our country and her work on the grass root level is really inspiring.
Credit to Pakistan’s leadership PM @CMShehbaz & Field Marshall Asim Munir and diplomatic teams led by Deputy PM Ishaq Dar for steering the high-stakes talks that led to the US-Iran peace framework. Facilitating the signing of the #IslamabadMoU to end war.
#PakistanZindabad 🇵🇰
Through the Islamabad MoU, 🇵🇰 Pakistan helped pave the way for peace. Prime Minister Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir demonstrated that wise leadership, diplomacy, and calm minds can shape history and bring nations closer together.
Prime Minister Shehbaz Sharif welcomes the Islamabad MoU as a historic diplomatic breakthrough for peace and regional stability.
“May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity.”
~PM Shehbaz Sharif
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
Pakistan’s decisive victory over India in last year’s Marka-e-Haq was acknowledged by the world. It was the first ever war where victory was declared unanimously by the whole world.
My remarks on the first anniversary of the Marka-e-Haq.
#marka_e_haq #PMLN #PakArmy