إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق رکنِ قومی اسمبلیMNA کیپٹن رائے غلام مجتبیٰ کھرل PPP رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ 😭😭😭
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP#Okara Dist
پلیز! ان کے چالان کرنے کے بجائے انہیں جیلوں میں رکھنے کی بجائے خصوصی ایجوکیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جائیں۔
ان کا کریمنل ریکارڈ بنا کر ان کا مستقبل تاریک نہ کیجیے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب @maryamnawazkhan سے خصوصی اپیل!
14 سال سے اوپر کے طالبعلم ماشاءاللہ سمجھدار ہوتے ہیں۔ وہ شوق کی وجہ سے نہیں، مجبوری کے تحت موٹر سائیکل پر خود اپنی بہن بھائیوں کو لے کر سفر کرتے ہیں۔
پارٹی ٹکٹ پر میں اللہ رب العزت کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف، میاں محمد شہباز شریف محترمہ مریم نواز میاں حمزہ شہباز شریف اور دیگر کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اور اوکاڑہ کی عوام کی خدمت کیلیئے چنا
کارنر میٹنگ فواد ولاز اوکاڑہ
میں تہہ دل سے اہلیان حلقہ فواد ولاز کا مشکور ہوں جنہوں نے اتنا پرجوش استقبال کیا اور سید اکرام شاہ صاحب آپکی محبتوں کا شکریہ ❤️
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی ��قدیر
ہر فرد ہے ملّت کے مقدر کا ستارا
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو ان کے پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں.
#IqbalDay
اوکاڑہ شہر کے نئے سیوریج سسٹم اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ 2055 تک بڑھنے والی آبادی سے سیوریج کے نظام پر دباؤ نہ پڑے اور سیوریج کے پانی کو صاف کر کے فصلوں کی کاشت کے لئے استعمال میں لایا جائے.