The coronavirus vaccine reduced the risk of major cardiovascular events linked to covid-19 by about 40 percent, according to a new study.
The findings suggest that such benefits observed in earlier studies have persisted for years. https://t.co/eFWhZ9XfpF
پچھلے 48 گھنٹے میں تواتر کے ساتھ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر مسلم لیگ ن کو GB انتخابات میں بڑی شکست ھونے کا تاثر درست نہیں ھے
مسلم لیگ ن نے چھ نشستیں جیتی ھیں جبکہ ھمارے حمایت یافتہ دو آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد شفیق ( گھانچے )جی بی 24 اور سیٹھ انور ( گھانچے ) جی بی 23 کامیاب ھوۓ ھیں ،
پیپلزپارٹی 10 اور مسلم لیگ ن 8 کے نمبرز پر کھڑی ھیں ۔۔
پیپلز پارٹی نے انتخابی مہم ھم سے بہت پہلے شروع کی، GB میں انکا تنظیمی ڈھانچہ ھم سے بہتر تھا، انکی مرکزی قیادت وھاں دو ماہ سے مصروف عمل تھی ، انکی مرکزی قیادت کی جانب سے مہیا کردہ اخراجات کا بے محابا استعمال کیا گیا ، انھیں اخراجات کی کوئ فکر نہیں تھی ،
مسلم لیگ ن حسب ِ روایت کافی تاخیر سے حرکت میں آئ ، کوئ پارٹی فنڈ دستیاب نہیں تھا ، مقامی اندرونی گروپنگ نے پہلے ھی صورتحال کمزور کر رکھی تھی جسکی طرف مرکز نے کبھی خاطر خواہ توجہ نہیں دی ، امیدوار موجود تھے لیکن electable s بہت کم تھے ،
دوسری طرف پی ٹی آئ کے ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنی جماعت کو میدان میں نہ پا کر مسلم لیگ ن کی بجاۓ ppp کو ووٹ دیا
بڑھتی ھوئ مہنگائ نے بھی Pml N کی مقبولیت پر اثر ڈالا
اس سب کے باوجود آٹھ نشستیں جیت لینا، کامیاب عوامی جلسے ، ریلیز ، کارنر میٹنگز کا انعقاد کرنا جن میں ھزاروں افراد نے شرکت کی ، تقریباً ھر حلقے میں موثر انتخابی مہم چلا کر متاثر کُن ووٹ حاصل کرنا بڑی کامیابی ھے ، ھمارے چند امیدوار بہت ھی کم مارجن سے ھارے ۔۔۔
برادرم امیر مقام ، کیپٹن صفدر ، مرتضے جاوید عباسی ، ڈاکٹر عباد ، عابد رضا کوٹلہ خصوصی شاباش کے مستحق ھیں ، یہ لوگ دن رات محنت کرتے رھے ۔۔
میری راۓ میں پارلیمانی نظام چلانے کیلئے مسلم لیگ ن حکومت سازی میں ppp سے تعاون کرے لیکن کوئ وزارت نہ لے ،
گلگت بلتستان میں Pml N کیلئے اپوزیشن کا کردار ادا کرنا زیادہ بہتر ھو گا ۔۔
برصغیر کے لوگوں کو گند اور گندگی میں رہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب کوئی صفائی کا نام لے تو ہم پہلے بدک جاتے ہیں، پھر مزاحمت اور پھر مذاق اڑاتے ہیں
پنجاب میں صفائی کا کام شروع ہوا تو مناظر بہتر لگنے لگے ہیں۔ شہر قصبے کچھ اچھے لگنے شروع ہوئے۔
کل کسی انڈیا لڑکی کا سری لنکا سے ٹریول لاگ دیکھ رہا تھا۔وہ کہنے لگی سری لنکا چھوٹا سا ملک ہے لیکن وہاں ٹوراسٹ جانا پسند کرتا ہے کیونکہ وہاں صفائی ہے جو بھارت میں کم ہے۔
پنجاب میں صفائی پر توجہ دی جارہی ہے جو آپ کو اسلام آباد تک میں نظر نہیں آتی۔
انسانی آنکھوں کو صفائی ہمیشہ اچھی لگتی ہے۔ ہماری آنکھیں گندگی دیکھنے کی برسوں سے عادی ہیں لہذا صفائی دیکھنے اور اسے پسند کرنے اور تعریف کرنے میں ہمیں کچھ وقت لگے گا۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@saaf
قربانی کی عید پر صرف صفائ کیلئے حکومت ارب ہا روپیہ خرچ کرتی کیا وجہ ہے کہ ہم عرب اور ترک ممالک کی طرح قربانی کیلئے مذحبہ خانے نہیں بنا سکتے ؟ جانوروں کی ٹرانسپورٹیشن میں جو اخراجات اور بدانتظامی ہے وہ اس کے علاوہ ہے ۔۔ #Eid_Al_Udha
اربوں روپے کے بجٹ اور کئی سالوں میں یہ سڑک بنائی گئی۔ اور بننے کے 5 دن بعد ہی سڑک بیٹھ گئی۔ اب پھر سے اس مرمت واسطے اربوں روپےکا بجٹ پاس ہوگا۔ پھر سالوں دیہاڑی لگےگی اور عوام پریشان رہے گی۔ دبئی میں جائدادیں ایسے ہی نہیں بن گئیں، کراچی کو نوچ کر بنی ہیں۔
ان لوگوں نے اوورسیز پاکستانیوں کو یہ بول کر بیوقوف بنایا ہوا تھا کہ وزیر اعظم سائیکل پر دفتر جایا کرے گا۔
انکا وزیر اعلی آج بنوں میں 100 سے زائد گاڑیوں کا قافلہ لیکر گیا ہے۔
یوتھی بننے کی پہلی شرط اپنی ہی پھینکی تھوک کو بار بار چاٹنا ہے
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا تمھیں معلوم کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ روٹ کھول دیے ہیں
ٹرمپ نے رپوٹر سے پوچھا تم پاکستان سے ہو ؟
پھر کہا مجھے سب پتہ ہے اور میں پاکستان کی بہت عزت کرتا ہوں
اسے کہتے محبوب آپ کے قدموں والے پکے تعویز ورنہ ٹرمپ اور عزت 😂
جان کی امان پائوں تو عرض کروں؟
موجودہ حکومت ہوگی فارم 47 کی یا دھاندلی کی لیکن جتنے نالائق نکمے اور بڑبولے وزیر خان صاحب کی کابینہ کے دیکھے اور سنے تھے اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔
دو تین وزیروں کو چھوڑ کر باقی ہیرے جو عمران خان نے اپنی کابینہ میں اکٹھے کیے وہ سب کے سامنے ہیں۔
پنجاب کے وزیراعلی بزدار اور خیبر پختون خواہ کے محمود خان کو تو چھوڑ دیں، اسلام آباد میں جو درجنوں وزیروں کی قابلیت کے مظاہرے پارلیمنٹ اور کمیٹی اجلاسوں میں دیکھے، اس کے گواہ سب ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک 🙏
اقرار سے لاکھ اختلاف رکھیں لیکن یہاں پر اس یوتھیے کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے
تمھارا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا ۔ سرکاری افسر
اقرار ۔ تم ڈیوٹی نہیں یوتھیاپہ کر رہے تھے 😂😂
The White House Correspondents’ Dinner shooter was armed with a shotgun, handgun, and multiple knives, according to DC police chief Jeffrey Carroll.
The shooter was identified as 31-year-old teacher Cole Allen from Torrance, California.
The suspect emerged from a "makeshift room" near the entrance, where "there was no security" near where bar carts were stored, according to the New York Post.
"He was in that room... he grabbed it out of a bag or something." The weapon "was long" and "didn’t look like a typical gun," a witness who was a volunteer at the event told the Post.
It is reportedly believed that Allen was a guest at the Hilton hotel where the dinner took place.
President Trump was rushed out after shots were fired at the 2026 White House Correspondents’ Association Dinner, turning a night of political prestige into a scene of pure chaos. Secret Service agents swarmed the stage , shielding the President and evacuating him as panic gripped the Washington Hilton ballroom.
Embarking on timely tour of Islamabad, Muscat, and Moscow.
Purpose of my visits is to closely coordinate with our partners on bilateral matters and consult on regional developments.
Our neighbors are our priority.
Pyaray Non-PTA Jaun Elia (panel change), aik to ap parhay likhay nhi hain upar se koshish bhi nhi krty. When I said Pakistan saved lives of Iranian leadership, I was quoting an intelligence report published in the entire international media landscape which you didn’t read because you were too busy with Kaptan Chappal. Posting links below to educate you:
Proof 1: “Pakistan’s Call Saved Iranian Leaders” https://t.co/PkPXDwIE83
Proof2: “Israel took Iranian leaders off its 'hit list' after Pakistan's intervention”
https://t.co/jpZFxnBJXV
Proof 3: Israel took Iran's Araqchi, Qalibaf off hit list after Pakistan request to US https://t.co/FLGCavsFYY