حالیہ چند دنوں میں مرکز ، پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں میں ایسی قانون سازی سامنے آئی جس نے عوام کے وسائل لوٹنے تھے کیا عوامی نمائندوں نے عوام کی سہولت کا کوئی ایک قانون اسمبلی سے پاس کرنے کی کوشش کی ہے ؟
ہر الزام فوج پر لگاتے کہ وہ کچھ کرنے نہی دیتی مگر یہ اسمبلی کی قانون سازی تو سیاستدان کر رہے تھے
پہلے 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا ، اب اگر حد کراس کی تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
مسلط کرنے والوں پر لعنت 🖐️🖐️🖐️
کلپ آد دی ڈے،کمال کردیا نصر اللہ ملک صاحب نے۔
عمران خان جب وزیر آعظم بنا تو اس کے اثاثے تین کروڑ اور جب اثاثہ جات دو سال بعد بتائے تو 33 کروڑ ھوچکے تھے،عمران خان کی کرپشن پر نصر اللہ ملک کی باتیں سنیں اور شکل دیکھیں رانا ایثار نامی ٹاؤٹ کی۔
کوئی اس کی وضاحت کرے گا یہ کیا تبدیلی آئی ہے کیا اب یہ قانون بنا رہے کہ جو ایک دفعہ 201 یونٹ استعمال کرے گا وہ ہمیشہ پھر زیادہ بل دے گا پہلے یہ سزا چھ مہینے ہوتی تھی ؟
اگر تو اس کا یہ مطلب تو پھر غریب کئ مکمل تباہی ہے 201 یونٹ کا بل بارہ ہزار ہے اور آپ ہمیشہ اتنا بل دو گے
باندران انقلاب نے اپنے ھی ملک کے پاؤں پر کلہاڑی نہیں ماری ساتھ پاکستان کی ساری کوششوں پر بھی پانی پھیر دیا ھے
ایران پر تیل گیس بیچنے کی پھر سے پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں اور یہ سب باندران انقلاب کی وجہ سے ھوا ھے
#Iran
اب سے خیبر پختونخواہ کے ارکان اسمبلی کی توہین پر 6 ماہ قید یا 5 لاکھ جرمانہ ہوگا ۔
یا پھر دونوں سزائیں اکھٹی بھی ہوسکتی ہیں ۔
یہ خبر خاص طور پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کیلئے ہے ۔
نوٹ فرمالیں ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اراکینِ اسمبلی کے لیے پیش کیے گئے حالیہ ترمیمی بل پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ اس قانون کے تحت اراکین کو گرفتاری سے قبل اسپیکر کی اجازت، افسران کو طلب کرنے کا اختیار، فیملی کے لیے بلیو پاسپورٹ، ذاتی گاڑیوں پر ایم پی اے پلیٹس اور کالے شیشوں
کے پی میں بھی تاحیات سہولت والی شق پی پی کے کنڈی صاحب نے ڈالی یہ تمام عمر سرکار سے مفت روٹیاں توڑنے کی پی پی کا سیاسی وژن ہے زرداری کی تاحیات استشنی لے لیا سینٹ میں تاحیات سرکاری پاسپورٹ کا بل ڈال دیا بینظیر انکم سپورٹ سے نو سو ارب بھی تاحیات جاری کروا لیا
آپ نے دیکھ لیا کے پی اسمبلی میں اراکین کی مراعات پر ساری اپوزیشن حکومت کے ساتھ کھڑی ہو گئ مرکز میں جب اراکین کی مراعات بڑھتی تو یہاں بھی اپوزیشن ساتھ دیتی ہے مراعات اور وسائل کی تقسیم پر یہ الیٹ سیاستدان ایک ہیں
تو پھر بجلی پیٹرول گیس اور مہنگائی کے عوامی اشو پر عوام ایک کیوں نہی ہوتی ؟
پنجاب کی وزیر اعلی ان کاموں کا کریڈٹ لے رہی ہے جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے ۔ فواد چوہدری
ہم نے تو ایک پلیٹ سالن دینے والے کو بھی اس کام پر ٹر ٹر کرتے دیکھ رکھا ہے 😂😂
رضا ڈار نے غلط کیا، وہ گرفتار ہو چکا ہے۔ نہ کسی وزیر نے، نہ کسی حکومتی شخصیت نے، حتیٰ کہ رضا ڈار کے کسی فیملی ممبر نے بھی اسکا دفاع نہیں کیا۔ لیکن جب فرح گوگی کرپشن کرتے پکڑی گئی تھی تو سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین، جو درحقیقت اپنی بیگم پنکی پیرنی کا اردلی تھا، نے اس کی صفائی اور دفاع کے لئے باقاعدہ پریس کانفرنس ہی کر ڈالی اور اسے نہ صرف پارسا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی بلکہ عدم اعتماد سے چند دن پہلے اسے یورپی ملک مالٹا کا ڈیپلومیٹک پاسپورٹ دے کر ملک ریاض کے اسپیشل جہاز پر وطنِ عزیز پاکستان سے فرار کروایا؟
قوم کی یاداشت کمزور ہے
سوچا یادہانی کرا دوں
عمران اپنی بیگم پنکی پیرنی کا اردلی تھا۔ وہ ریاستِ پاکستان میں جدید نوعیت کی کرپشن کا بانی بھی ہے۔ نہیں سمجھ آ رہی تو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران کی کرپشن کے طریقہ واردات پہ غور کریں۔
اتنا بڑا لیڈر ایک فرح گوگی کا دفاع کیوں کر رہا ہے
کامران خان نے سندھ کی کرپشن پر تحقیقی سٹوریاں کرنی شروع کر دی ہیں کراچی میں ماس ٹرانزٹ منصوبے میں کام شروع لیے بغیر آٹھ ارب کی ادائیگیاں کر دی گئیں پھر ورلڈ بینک جس کا یہ پروجیکٹ اس نے شدید ترین اعتراض کیا تو سندھ کابینہ کی خصوصی منظوری سے ساڑھے سات ارب روپے ورلڈ بینک کو واپس کیے گے
ابھی بلاول کو لوگ وزیراعظم بنوا رہے ہیں
صحافی ایسے سوال کرتے ہیں
یہ نیٹو سیکٹری جنرل مارک روٹے ہے ڈنمارک کے ایک صحافی نے اس سے سوال کیا کہ تم ٹرمپ کے ساتھ بیٹھتے ہو وہ گرین لینڈ لینے کی بات کرتا اٹلی کے خلاف باتیں کرتا تم ٹرمپ کو کچھ نہی کہتے ہو تم میں سیلف ریسپیکٹ نہی ہے ؟
اس وقت ایران بہت ساری جگہوں پر مس کیلکولیشن کر رہا ہے پہلے حالات ایسے تھے کہ ایران پہ اسرائیل نے امریکہ نے جارحیت کی تھی اور دنیا کی ہمدردیاں ایران کے ساتھ تھی لیکن اب ایران نے جو گزشتہ رات قطر کے تجارتی بحری جہازوں کو تباہ کیا ہے تو اب دنیا کی ہمدردیاں ایران کے خلاف ہوتی جا رہی ہے کہ یہ کون سا طریقہ کار ہے کہ اپ نے ایک ریڈ لائن بنا لیا ہے اپ نے جب بہت ساری چیزوں پہ سمجھوتا کر لیا ہے تو اپ نے آبنائے ہرمز پر بھی سمجھوتا کر لیں یہاں سے جہازوں کو اپنی مرضی سے گزرنے دیں طعلت حسین
دادی اماں ایک پنجابی محاورہ بولتی تھیں
چوراں دے کپڑے تے ڈانگاں دے گز
مطلب چوری کے کپڑے لوگ ڈنڈوں کے گز سے ناپ کر لیتے مطلب مال مفت پر کھلا ہاتھ صاف ہوتا ہے
اس وقت پاکستان میں ایسی لوٹ مار اس ملک کے تمام سیاستدانوں افسر شاہی ججوں حکام بالا نے مچا رکھی ہے
یہ بھی نون لیگ کی مخصوص سیٹوں والی کے پی کی رکن اسمبلی ہے کے پی میں پی ٹی آئی کے سہولیات بل کی یہ صفائیاں دینے آئی ہے
اس سے سوچ لیں یہ سارے حرام خور ایک ہیں
خوشخبری اور بریکنگ نیوز
۔
ایران اور قطر کے مابین تقریبا ساڑھے چھ میزائل چل چکے ہیں لیکن حکومت نے ابھی تک پٹرول کی قیمت بڑھانے کا اعلان نہیں کیا۔
حلانکہ فوری دیہاڑی ممکن تھی۔
نوازشریف اپنے ماں باپ کا لاڈلہ بیٹا ہے
جو گورنمنٹ کالج لاہور میں سپورٹس کار پر آتاتھا
اُسکی انا عمران خان سےکہیں اوپرھے نوازشریف کے دل میں کیا چل رہاھے یہ مریم نواز کو بھی نہیں پتا ہوتا
تو کامران شاہد کو کیسےپتا چل گیا نوازشریف اڈیالہ میں عمران خان سے ملنا چاہتا😂
@javeednusrat