جموں اور کشمیر دو الگ الگ علاقے اور جغرافیائی حقیقتیں ہیں اس لئے جموں والوں کے کالے کرتوتوں کا سہارا لے کر کشمیریوں کے خلاف زبان درازی سے پرہیز فرمائیں، کشمیری النسل مسلمان آج بھی پاکستانیوں سے زیادہ پاکستان کے وفادار ہیں۔
اور ناظرین ایرانی وزیرخارجہ کی پوسٹ شئیر کرنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کردیا
کوئی شک نہیں کہ 10 مئی 2025 کی جنگ جیتنے کے بعد پاکستان تاریخ کی بہترین سفارتکاری کی افق بلندیوں پر پہنچ چکا ہے جس سے دشمن کی صفوں میں آگ لگی چکی ہے
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والی اے ایچ گروپ کمپنی سے متاثرہ خاتون شاہ گل چارسدہ کا فیلڈ مارشل اور وزیراعظم سے انصاف کا مطالبہ،،،زمین سونا بیچ کر ڈھائی کروڑ روپے اے ایچ گروپ نے ہڑپ کردی۔
سی سی ڈی چکوال نے جس قتل کو چھپانے کی کوشش کی وہ بالآخر سامنے آ گیا
چکوال المیہ کا ڈراپ سین: 24 گھنٹے بعد پولیس کا اعترافِ غفلت، آسٹریلیا سے آیا خاندان اپنوں ہی کی گولیوں کا نشانہ بن گیا
ضلع چکوال میں گزشتہ روز پبلک مقام پر ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے کا بالاآخر وہ سچ سامنے آ ہی گیا جسے چھپانے کی روایتی کوششیں کی جا رہی تھیں۔ واقعے کے 24 گھنٹے بعد چکوال پولیس نے سی سی ڈی (CCD) اہلکار کی مجرمانہ غفلت اور فائرنگ کا اعتراف کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈکیتی کی واردات کے دوران ہلاک ہونے والی نو سالہ معصوم حانیہ عدیل ڈاکوؤں کی نہیں، بلکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار کی گولی کا شکار ہوئی تھی۔
اس ہولناک المیے کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ متاثرہ خاندان حال ہی میں آسٹریلیا سے وطن واپس آیا تھا۔ دیارِ غیر سے اپنی مٹی کی محبت میں کھنچا چلا آنے والا یہ خاندان پہلے تو بے لگام ڈاکوؤں کی بربریت کا نشانہ بنا، اور رہی سہی کسر ان کے 'محافظوں' نے نکال دی، جن کی اندھی گولیوں نے ایک نو سالہ معصوم بچی کی زندگی کا چراغ گل کر دیا جبکہ اس کے والد عدیل اور بھائی شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
پولیس کا پینترا اور چوبیس گھنٹے بعد اعترافِ جرم
واقعے کے فوری بعد روایتی طور پر معاملے کو دبانے اور سارا ملبہ ڈاکوؤں پر ڈالنے کی کوشش کی گئی، تاہم بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ اور ناقابلِ تردید شواہد کے سامنے پولیس کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات کی روشنی میں فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں ملوث سی سی ڈی اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جہاں ایک طرف پولیس اہلکار کی گرفتاری عمل میں آئی، وہیں دوسری طرف پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث دونوں مرکزی ڈکیت ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہو چکے ہیں۔ عوامی حلقوں میں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا یہ پولیس مقابلہ حقائق پر پردہ ڈالنے کی تگ و دو ہے یا واقعی قانون کی گرفت؟
جے آئی ٹی کا قیام: انصاف کا وعدہ یا محض ایک رسمی کارروائی؟
ڈی پی او چکوال کے مطابق، واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن چکوال کی سربراہی میں ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (JIT) قائم کر دی گئی ہے، جو تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی اہلکار کی غفلت یا قصور ثابت ہوا تو اس کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور مظلوم خاندان کو انصاف کی فراہمی کے تمام تقاضے ہر صورت پورے کیے جائیں گے۔
'محافظ' یا 'رستے کا خطر'?
یہ واقعہ چکوال پولیس اور خاص طور پر سی سی ڈی کے فیلڈ آپریشنز پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ پبلک مقامات پر بنا سوچے سمجھے اور بغیر کسی حکمتِ عملی کے فائرنگ کرنے کی یہ دیدہ دلیری آخر کب تک معصوم شہریوں کی قربانی مانگتی رہے گی؟
تربیت کا فقدان: کیا رش والے عوامی علاقوں میں اسپرے فائرنگ کرنا ہی پولیس کی واحد حکمتِ عملی رہ گئی ہے؟
پردیس سے موت کے کنویں تک: ایک خاندان جو آسٹریلیا جیسے پرامن ملک سے پاکستان آتا ہے، اسے یہاں سیکیورٹی تو دور، قانون کے رکھوالوں سے ہی اپنی جان کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے۔ اس سے دنیا بھر میں ملک کا کیا امیج جائے گا؟
ترمیم شدہ کارروائیوں اور تادیبی اقدامات سے حانیہ عدیل تو واپس نہیں آسکتی، لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ جے آئی ٹی واقعی کسی منطقی انجام تک پہنچتی ہے، یا ماضی کی انکوائری کمیٹیوں کی طرح یہ معاملہ بھی سرد خانے کی نذر ہو جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اس معاملے پر صرف بیانات تک محدود رہنے کے بجائے چکوال پولیس کے اس بھیانک طرزِ عمل کا سخت نوٹس لینا ہوگا۔
ڈنڈے کے مسلمان!
پاکستان نے صرف ایران کے ساتھ امریکہ کی صلح کروانے کی کوشش کی اور سعودی عرب کو ایران پر حملہ کرنے سے روکا تو یو اے ای اس پر اتنا ناراض ہوا کہ پاکستان سے 3 ارب ڈالر قرض واپس لے لیا اور تقریباً 15 ہزار پاکستانیوں کو نکال دیا۔
جس ایران کی وجہ سے ناراض ہوا اس ایران نے سب سے زیادہ حملے یو اے ای پر کیے اور مزید حملوں کی دھمکیاں بھی دیں جس کے بعد یو اے ای نے خود اپنا وفد ایران بھیجا، ایران کو 3 ارب ڈالر رشوت دی اور بدلے میں یو اے ای پر حملے نہ کرنے اور یو اے ای کے جہاز گزرنے کی یقین دہانی حاصل کی۔ نیز اس دوران یو اے ای نے اپنے ملک میں موجود ایرانیوں کو بلکل تنگ نہیں کیا۔
پاکستان اور ایران میں کیا فرق ہے؟ کیا ایران پاکستان سے زیادہ طاقتور ہے؟ اسکا جواب ہے ہرگز نہیں۔ فرق یہ ہے کہ ہم خلوص دیکھاتے ہیں اور ایران نے ڈنڈا چلایا۔ دنیا خلوص نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔
اسکی ایک اور مثال کلعدم ایکشن کمیٹی ہے۔
انہوں نے ناقابل عمل قسم کے مطالبات کی لسٹ پیش کی۔ پہلی بار ہنگامہ کیا تو ریاست نے آٹا وغیرہ چوتھائی قیمت پر کر دیا اور بہت سی چیزی مان لیں اور 23 ارب روپے دیے۔ دوسری بار فساد کیا تو بجلی مفت کر دی اور 30 ارب روپے دیے۔ تیسری بار انہوں نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر سے علیحدگی کی شرط رکھ دی اور دوبارہ فساد کیا تو ریاست سیدھی ہوگئی اور ڈٹ گئی۔ جو ڈنڈے انہوں نے اٹھائے تھے وہی ان کے اندر گھیسڑ دیے۔ جس کے بعد بغیر کوئی شرائط منوائے انکا فسادی مظاہرہ بند ہوگیا اور ان کے چوہے نما دہشتگرد لیڈران بھی بھاگ گئے۔
یعنی جب ریاست نے خلوص اور پیار دیکھایا تو آگے سے اکڑ گئے۔ لیکن جب ڈنڈا چلایا تو بات زیادہ آسانی سے انکی سمجھ میں آگئی۔ دنیا خلوص اور پیار کی نہیں ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔
#Pakistan
#FieldMarshalPeacemaker
کشمیر میں جو کچھ ہو رہا اس کو ہینڈل پیپلز پارٹی نے کرنا تھا جن کی حکومت ہے لیکن انہوں نے اس لاوے کو پکنے دیا تاکہ الیکشن ملتوی ہو اقتدار ہاتھ میں رہے ملبہ وفاق پہ گرے؟؟
کوئی اتنا منافق کیسے ہو سکتا
پاکستان نے جو افغانستان میں ائر سٹرائیکس کیں ہیں اُس میں خوارج کا اچھا خاصہ نقصان ھوا ھے اور افغانستان میں جو طالبان خلاف مظاہرے ھو ریے ہیں اس تناظر میں مُلا ہیبت اللہ نے ساری حکومت کا اجلاس قندھار میں بُلایا اور اس میں ڈسکس کیا گیا کہ ٹی ٹی پی جو درد سر بنی ھوئی ھے یہ تو ایک
بھارتی ایکشن کمیٹی برطانیہ کا چیف !
عاشق حسین فردوسی !
چار فیس بک پیجز !
درجنوں واٹس ایپ گروپ !
پاکستان اور پاکستان کی فوج اور اداروں کے خلاف نفرت پھیلا رہا ہے !
برطانیہ میں لوگوں پاکستان کے خلاف اُکسا رہا ہے !
اور کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کو یہ بندہ آزاد کشمیر میں آن لائن ہدایات دے رہا ہے !
@OfficialDGISPR@NCCIAOFFICIAL@AJKP_Official
تمام اراکین اسمبلی کو بمعہ فیملی تیس بزنس کلاس ہوائی ٹکٹ ملتے ہیں پہلے 25 تھے پھر نون لیگ کی حکومت نے 30 کر دیے اس پر تنقید کرنے پر میرئ مشاہد اللہ صاحب کے سینٹر بیٹے سے شدید جھڑپ بھی ہوئی تھی اب انٹرنیشل بزنس کلاس ٹریول پر سے ٹیکس ہٹا دیا اور پھر اسے عوام کو بہترین سہولت کہہ رہے ہیں
یہ حال ہے سول ہسپتال شکارپور کا۔
10 بجے بھی عملہ حاضر نہیں مریض صبح سے ڈاکٹر کا انتظار کر رہے ہیں , سرکاری ہسپتال محکمہ صحت سندھ کی غفلت سے تباہ ہو چکے ہیں۔یہ امتیاز شیخ کا شکارپور ہے ۔
کرپشن میں سب سے آگے سندھ حکومت
#PPPForCorruption#Shikarpur@ImtiazshaikhMPA@BBhuttoZardari
میں تو کہتا ہوں اس غریب ملک میں صدر کا عہدہ ختم کر دینا چاہیے۔ آخر اس عہدے کا فائدہ کیا ھے؟؟
اس بجٹ میں صدر مملکت کے ذاتی دفتر کے لیے 13 کروڑ اضافے کے ساتھ 1 ارب 83 کروڑ روپے کی تجویز دی گئی ہے۔
جناب آصف زرداری صاحب میرے عزیز ہم وطنوں کو 55 لاکھ روزانہ میں پڑ رہے ہیں۔ مطلب ہر گھنٹہ تقریبا اڑھائی لاکھ کے قریب۔۔
سندھ دادو میں اربوں روپے کا ترقیاتی بجٹ پاس کیا جاتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ یہ رقم جاتی کہاں ہے کیا یہ اربوں روپے صرف کاغذوں میں خرچ دکھانے کے لیے ہوتے ہیں اگر یہ ترقیاتی بجٹ واقعی زمین پر لگتا تو آج دادو ہیڈ کوارٹر روڈ اس بدحالی کا شکار نہ ہوتی
#پیپلزپارٹی_چور_ہے
بجٹ پاس کروانے کیلئے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں درکار اکثریت موجود نہیں، ٹوٹی سڑکیں بنانے کیلئے پھوٹی کوڑی نہیں، خوارج دہشتگرد پشاور کے دروازوں پر دستک دے رہے ہیں، صوبے میں منشیات فروشوں کا راج ہے، خیبرپختونخواہ پولیس دہشتگردی کی جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، لیکن مشیر اطلاعات اپنی مستی میں ہیلی-کاپٹر کو چنگچی بنا کر ٹک ٹاک بنانے میں مصروف ہے، یہ ہے نیا خیبرپختونخواہ.
ہماری جنگ بجلی آٹے کی جگہ نہیں ہے
ہماری جنگ پاکستان سے علیحدگی کی جنگ ہے ،خواجہ مہران
یہ ہے ان بھارتی کٹھ پتلیوں کا پاکستان خلاف گھناؤنا منصوبہ جو مادرفروش 🐕🦺 اسے کشمیری عوام کی جنگ کہ رہے ہیں انھیں اب چْلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہیے👋