ایک ضمیر فروش حکومتی ایم این اے سے جب پوچھا کہ کس منہ سے لوگوں کا سامنا کریں گے؟؟ آپ کی تو سیاست ختم ہوجائیگی، اس نے جواب دیا لوگ دو تین دن میں بھول جاتے ہیں، باتیں ہونگی لیکن اگلی دفعہ کی ایم این اے شپ کنفرم ہوجائیگی، یہ جواب معاشرہ کے منہ پر طمانچہ ہے،
28 November 2008 Mumbai attack was planned by India, USA snd Israel to malign Pakistan claimed German Journalist Davidson. However ex PM Pakistan made Pakistan responsible for this. Was it a national interest?
وزیراعظم عمران خان ایماندار اور ان کی نیت بھی اچھی ہے، حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے، حکومت کا حصہ ہیں ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔عوامی مسائل کی نشاندہی آج نہیں کی پہلے دن سے کر رہے ہیں، اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے چلا جائے تو حکومت کا ہی فائدہ ہے۔