۱۱ شعبان المعظم ♥️❣️
جشنِ ظہورِ پُر نُور ھم شکلِ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواۃ والسلام کے موقع پر ھم تمام اہل ولایت اور اِمام مہدی آخرالزّماں (العجل) کی بارگاہ میں مُبارکباد پیش کرتے ھیں۔❣️
کہیں بارش برس جائے
کہیں صحرا ترس جائے
کہیں کالی گھٹا اترے
کہیں باد صبا ٹھہرے
تمھارے اور میرے درمیاں آ کر خدا ٹھہرے
تو میری زندگی کے اوّل و آخر
تم اس لمحے
خدا کے بعد آتے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
ہوتے ہیں نبھانے کے تو دو چار تعلق
ہم یوں ہی بناتے رہے بیکار تعلق
احباب کی فہرست سے ہو جاتی ہے پہچا��
طے کرتے ہیں انسان کا معیار تعلق
روزن کی تمنا میں بھلا کب یہ خبر تھی
بن جائے گی یہ بیچ کی دیوار تعلق