ان شاءاللہ تمام دن لائیو ایکس اسپیسز ہونگی ضرور شرکت فرمائیں۔
4 August
عرس مبارک حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8 August ہفتہ
عرس اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃ اللہ علیہ (بریلی شریف)
13 August جمعرات
استقبالِ ربیع النور شریف
عہدِ فاروق از جمالش تازہ شد
حق ز حرفِ او بلند آوازہ شد
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ نے حضورﷺ کے دین کی اتنی عظیم خدمات سرانجام دیں کہ انہوں نے تاریخِ اسلام میں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے سُنہرے دور کی یاد تازہ کر کے رکھ دی۔