سیالکوٹ ڈسکہ سے محسن غوری اپنی چار بچیوں چھ عزیزوں کے ساتھ سیلاب میں پھنسے کئی گھنٹے
سوات KPK میں امداد کے منتظر رھے بڑھکیں مارنے والی حکومت نے کوئی مدد نہ کی پوری فیملی ظالم لہروں کی نظر ھوگی
💔💔
#swat#sialkot#KPK
آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہر سیاسی جماعت، ہر پاکستانی اور ہر کشمیری کو گہری تشویش ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ حالات اس حد تک بگڑیں، میں یہ دن نہیں دیکھنا چاہ رہا تھا۔
ہم چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کو صرف سیاسی انداز میں اور سیاسی طریقہ کار سے حل کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نہ کبھی الیکشن کو ملتوی کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی اس سے پیچھے ہٹتی ہے، ہم الیکشنز کروانا چاہتے ہیں۔
میں ابھی گلگت بلتستان سے جیت کر آیا ہوں، میں کیوں چاہوں گا کہ آزاد کشمیر کا الیکشن، جہاں ہم جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، وہ ڈیلے کیا جائے؟ لیکن کشمیر کے مفاد اور وہاں کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے صرف یہ درخواست کی ہے کہ جو شیڈول قبل از وقت اعلان کیا گیا ہے اسے دوبارہ دیکھا جائے۔
تاکہ سیاسی اسپیس برقرار رہے اور کشمیر کے مسائل کا سیاسی حل نکالا جا سکے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا ماحول قائم ہو جہاں تمام فریق مل کر الیکشن کے میدان میں آئیں اور کشمیری عوام کے مسائل کا پرامن اور جمہوری حل نکلے۔
@BBhuttoZardari
راولا کوٹ والے کشمیری نہیں۔
جنوبی پنجاب والے سرائیکی نہیں
کےپی کے والے تو افغانی ہیں
بلوچ تو انڈین پراکسی ہیں
سندھی تو سارے بلوچ ہیں جو سندھو دیش والے ہیں
وطن عزیز میں اپنا حق مانگنے کے بعد معرض وجود میں آنے والی نئی اصطلاحات
Via Younas Buzdar
سرگودھا کی 7 سالہ منتہاء کی بے جان آنکھیں پوچھ رہی ہیں میری حفاظت کی ذمہ داری کس کی تھی؟
ہر قتل کے بعد تعزیت اور ہر سانحے کے بعد خاموشی… آخر کب تک؟
#Punjab
حذیفہ رحمان کی بات کو آگے بڑھائیں تو پھر کراچی میں موجود بلدیاتی نظام کو ختم کر کے پنجاب کی طرز پر اختیارات صوبائی حکومت اپنے پاس رکھے اور ٹاؤن کا نظام بھی ختم کرکے سارے اختیارات ایڈمنسٹریٹر کو دے دیں پھر ن لیگ سے لیکر ایم کیو ایم پاکستان، ایم کیو ایم گٹکے خور جماعت منافقین و دیگر راتب خور ماتم کریں گے اور بیانیہ بنائیں گے کہ یہ دیکھو سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام ختم کردیا ہے ۔
President @AAliZardari expresses deep grief and sorrow over the loss of precious lives and widespread devastation caused by the powerful earthquakes that struck Venezuela.
Read More: https://t.co/IbQriQ3r9r
اگر کھنڈر واقعی ایسے ہوتے ہیں تو پھر ایسے کھنڈر قابلِ رشک ہیں۔
فرزندِ کراچی مرتضیٰ وہاب @murtazawahab1 کی شب و روز محنت رنگ لا رہی ہے اور کراچی ایک بار پھر اپنی کھوئی ہوئی رونقیں اور روشنیاں واپس حاصل کر رہا ہے۔ شہر کی سڑکیں، انفراسٹرکچر اور شہری سہولیات اس حقیقت کی گواہی دے رہی ہیں کہ کراچی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ آج کراچی کا مقابلہ دنیا کے کسی بھی ترقی یافتہ شہر سے کیا جا سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ کراچی کی بہتری اور ترقی کچھ عناصر کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی اسی لئے کراچی کے خلاف منفی اور فیک پروپیگنڈے کی رفتار تیز ہو چکی ہے مگر ہم کراچی کی روشن حقیقت، اس کی ترقی اور اس کی بحال ہوتی رونقوں کو سامنے لا کر ہر جھوٹے پروپیگنڈے کا جواب دیتے رہیں گے۔
کراچی ❤️ دل ہے جانی۔۔۔
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
#IndependenceDay
Chairman PPP @BBhuttoZardari, truly deserves the Nishan-e-Imtiaz for his exceptional diplomacy and strategic narrative-building against adversaries during the war. A leader shaping Pakistan’s voice on the global stage.
صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر اور بھارت کی مکارانہ سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز سے نواز رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#HumSabKaPakistan
پاکستان سےپیار کرنے والے
پاکستان کےمحب وطن لوگ
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےوالے
پاکستانیوں کو شناخت شناختی کارڈ دینے والے
پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دینےوالے
شہادتیں دے کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والے
پاکستان کھپےکا نعرہ لگانے والے
پاکستان کاروشن چہرہ
#IndependenceDay
My flag my pride, my identity Pakistan 🇵🇰
Pakistan is the beat of my heart, my life.
Becoming My blood. resides in every vein. faithfulness and protection is my belief in Pakistan 🇵🇰
#HumSabKaPakistan#HappyIndependenceDay 🇵🇰❤️
پاکستان کا اصل طاقت اسی کی عوام ہے ، اور پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کو طاقتور بنانے کا بیڑہ اٹھایا آج ہم اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور اس صفر کو مزید آگے بڑھانے کا عزم کرتے ہیں
#HappyIndependenceDay 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
"واہ! آج کا دن خواب سا لگا ✨💖
@abro_sapna
کی ملاقات ہمارے دلوں کے لیڈر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ہوئی 🌹🔥
یہ لمحہ ہمیشہ یادگار رہے گا، خوشی الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتی ❤️🙌
#BBZ#PPP#MemorableDay@BBhuttoZardari
Congratulations 🎉🎉✨👏
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 282ویں عرس کے موقع پر بھٹ شاہ میں“شاہ لطیف ایوارڈ” کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
حیدرآباد: صوبائی وزیر آب پاشی سندھ جام خان شورو کی جانب سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دئیے گئے عشائیہ میں نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی ملاقات۔
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro@KashifShoroPPP