اگر اللہ تجھے کسی مصیبت میں ڈالےتو خود اس کےسوا کوئی نہیں جو اس مصیبت کو ٹال دے اور اگر وہ تیرےحق میں کسی بھلائی کا ارادہ کرےتو اس کے فضل کو پھیرنےوالا بھی کوئی نہیں ہے وہ اپنے بندوں میں سے جن کو چاہتا ہےاپنےفضل سےنوازتا ہےاور وہ درگزر کرنےوالا اور رحم فرمانےوالا ہے
سورة يونس 107
بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،،
بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍
اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔
اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔
ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔
"They are trying every kind of mental torture technique to break him, but he is a resilient person. We’re extremely worried right now because there have been threats to prosecute him with charges that carry the death penalty.
Our message to Pakistan: Don’t lose faith because Imran Khan hasn’t lost faith. He hasn’t given up. He’s not sitting idly in a cell, twiddling his thumbs. He is actively planning for the future and believes that change will come."
Illegaly incarcerated Former Prime Minister Imran Khan's sons in an exclusive interview with Mario Nawfal
نیو یارک ٹائمز کی تازہ رپورٹس نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ فضائی جھڑپ محض میزائلوں اور ڈرونز کا تبادلہ نہیں تھی بلکہ یہ پاکستان کی شاندار فتح تھی ۔ پاکستان میں ہر شعبے میں انڈیا کو آؤٹ کلاس کرکے رکھ دیا بلکہ بھارت ابھی تک شاک میں ہے اور اس کو حیرت ہے کہ پاکستان نے اس کیساتھ کیا کردیا ہے یہ ۔ جنوبی ایشیا میں عسکری توازنِ طاقت کی بازیافت تھی۔ اس کالم میں ہم واقعاتی ترتیب سے جائزہ لیں گے کہ پاکستان نے کس طرح جدید چینی ٹیکنالوجی، تزویراتی ضبط اور معلوماتی نظم و نسق کے ذریعے نہ صرف بھارتی عزائم کی کمر توڑی بلکہ عالمی برادری میں ایک ذمہ دار ریاست کی حیثیت بھی مستحکم کی۔
رائٹرز اور گارڈین دونوں کی تصدیق کے مطابق پاکستان کی جے-10سی لڑاکا پرواز نے کم ازکم ایک بھارتی رافیل مار گرایا، جب کہ ایک اور بھارتی طیارہ بھی نشانہ بنا۔ فرانس کے موقر روزنامے Le Monde نے اسے رافیل کا پہلا ‘‘کامبیٹ لوس’’ قرار دیا، جس نے بھارتی فضائی برتری کے دعوے کو پاش پاش کر دیا۔ یہ ہار صرف ایک جہاز کی تباہی نہیں، بلکہ بھارت کے اُس پُرجوش عسکری بیانیے کا انہدام ہے جو رافیل کو خطے کا گیم-چینجر ثابت کرتا رہا
نیویارک ٹائمز نے لکھا: ‘‘دونوں ملکوں نے سینکڑوں ڈرون اور میزائل ایک دوسرے کے دفاعی نظام پر آزمائے…’’۔ مگر فرق یہ تھا کہ پاکستان نے👇
X banned in Pakistan to obstruct democracy & disempower @ImranKhanPTI (NB: unbanned temporarily 7 days ago owing to recent India- Pak conflict but doubtless soon to be banned again any day now)
- @elonmusk
- @MarioNawfal
PTI’s Founding Chairman, Imran Khan’s informal interaction with representatives of the media after his jail trial at the Adiala Jail
September 13, 2024
1- The country is currently experiencing Yahya Khan's (Martial Law Dictator) rule all over again. (General) Yahya Khan conducted an operation against the country’s largest political party. Yahya Khan Part Two is doing the same and destroying the country’s institutions. People have lost confidence in the police as well as the subordinate judiciary because of all that is happening these days.
The tout caretaker government of Yahya Khan Part Two gifted Judge Humayun Dilawar with land worth billions of Rupees and illegal NOCs (No Objection Certificate) in return for delivering a guilty verdict that led to my imprisonment. Even the other day, the judge was given instructions for three hours before he gave the verdict against Bushra (Khan).
Qazi Faez Isa is being given an extension because he is giving them protection (from accountability) for their role in human rights violations and election rigging.
Nawaz Sharif has had the Supreme Court physically attacked (by goons armed) with sticks in the past, and he is now attacking the (independence of the judiciary) by attempting to extend Qazi Faez Isa’s term (as Chief Justice). If criminal mafias gain dominance over the judiciary, the country will be ruined.
Qazi Faez Isa has fully facilitated holding the independent judiciary hostage. If Qazi Faez Isa’s tenure is extended, huge protests will be held.
Maulana Fazlur Rehman’s statement of not extending any post is promising.
2- Investors have brought in billions of dollars into Singapore, a country with a population smaller than that of Karachi. Whereas Pakistan, which is the fifth most populous country in the world, has the lowest foreign investment in its history, at less than one billion dollars. Investments are only made in countries where rule of law is assured.
Who will invest in a country where judges are threatened, their family members are abducted, and judicial decisions are flouted?
Our dependence on the IMF will only end when overseas Pakistanis invest in our country. There are currently around ten-million Pakistanis living abroad who can save Pakistan.
Currently, overseas Pakistanis have to invest in Dubai and other countries because their capital is not safe here. If only a few hundred thousand overseas Pakistanis out of the ten-million invested in Pakistan, our (financial) woes would be alleviated. But, they will only invest when the constitution and rule of law is supreme.
Pakistan’s future depends on the rule of law, which the duo of Qazi Faez Isa and Yahya Khan Part Two have sabotaged.
3- Ali Amin Gandapur was held (against his will) by the establishment. But he is not openly naming them to save the country from being mocked further.
Who will safeguard the people of Khyber Pakhtunkhwa when the police is forced to focus on protecting themselves? If what the police claim is true, then the situation is extremely scary.
If someone is attempting to initiate a dialogue, then that should be encouraged. The establishment and the government should, in fact, grovel before Ali Amin Gandapur to resolve the problem of terrorism through negotiations.
Pakistan has had the most military operations, but that failed to establish peace, because the policy is, in itself, flawed and impossible to implement.
I would have definitely allowed the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa to negotiate with Afghanistan had I been the Prime Minister.
Pervez Khattak was sent to Afghanistan during Nawaz Sharif’s tenure. Ashraf Ghani's government was against Pakistan, yet I went to Afghanistan and invited him (to Pakistan). How will we attract investment if there is no peace and justice?
Ali Amin Gandapur has never talked about the secession of Khyber Pakhtunkhwa. This is a false propaganda. Tehreek-e-Insaf is the only federal party that can keep the nation unified.
1/2
بانی پاکست��ن تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
1
اس وقت ملک میں یحیی خان پارٹ ٹو ہے،
یحیی خان نے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف آپریشن کیا۔ یحییٰ خان پارٹ ٹو بھی یہی کام کر رہا ہے اور ملک کے ادارے تباہ کر رہا ہے، اس وقت جو ہورہا ہے اس سے پولیس اور ماتحت عدلیہ سے لوگوں کا اعتماد اٹھ گیا ہے۔
یحییٰ خان پارٹ ٹو کی ٹاؤٹ نگران حکومت نے مجھے جیل میں ڈالنے اور سزا دینے کے عوض، نگران حکومت نے جج ہمایوں دلاور کو اربوں کی زمین کے غیر قانونی این او سیز دیئے۔ گزشتہ روز بھی جج نے تین گھنٹے ہدایات لے کر بشری بی بی کے خلاف فیصلہ دیا۔
قاضی فائز عیسی کو توسیع اس لیے دی جا رہی ہے کہ وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور انتخابی دھاندلیوں کو تحفظ دے رہا ہے۔
نواز شریف نے پہلے ڈنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا اب قاضی فائز عیسی کو توسیع دیکر حملہ آور ہونے جا رہے ہیں۔ جب مافیا اور ڈاکو عدلیہ پر حاوی ہوں گے تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
قاضی فائز عیسی نے پورے عدالتی نظام کو یرغمال بنوانے میں پوری سہولتکاری کی ہے۔
قاضی فائز عیسی کو مدت ملازمت میں توسیع دی گئی تو زبردست احتجاج کیا جائے گا۔
مولانا فضل الرحم�� کا کسی بھی عہدے پر توسیع نہ دینے کا بیان خوش آئند ہے۔
2
سنگاپور جیسے چھوٹے سے ملک جسکی آبادی کراچی سے بھی کم ہے ، وہاڻ اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، جبکہ آبادی کے لحاظ سے پانچویں بڑے ملک پاکستان میں ایک ارب ڈالر سے بھی کم سرمایہ کاری آئی، جو کہ پاکستان کی تاریخ کی کم ترین سرمایہ کاری ہے، سرمایہ کاری وہاں آتی ہے، جہاں قانون کی بالادستی ہوتی ہے۔
یہاں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہیں،، انکے رشتے دار اغوا ہو رہے ہیں، عدالتی فیصلوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، ایسے میں یہاں کون سرمایہ کاری کرے گا؟
آئی ایم ایف سے تب آزاد ہوں گے، جب بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے۔
1 کروڑ پاکستانی بیرون ملک آباد ہیں جو حقیقت میں پاکستان کو بچا سکتے ہیں۔
اس وقت اوورسیز پاکستانی دبئی اور دوسرے ممالک میں سرمایہ کاری پر مجبور ہیں کیونکہ انکا سرمایہ محفوظ نہیں ہے۔ 1 کروڑ میں سے چند لاکھ اوورسیز پاکستانیوں نے بھی پاکستان میں سرمایہ کی تو پاکستان کے مسائل حل ہوجائیں گے، لیکن وہ سرمایہ کاری تب کریں گے جب ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہوگی۔ پاکستان کا مستقبل، رول آف لاء سے مشروط ہے جو یحییٰ خان پارٹ ٹو اور قاضی فائز عیسی کی جوڑی نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
3
علی امین گنڈاپور اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہی تھا، وہ انکا لحاظ رکھ کر مکمل بات نہیں بول نہیں رہا تاکہ ملک کا مذاق نہ بنے۔
خیبر پختونخوا میں پولیس جب خود کو بچانے لگ جائے گی تو لوگوں کو کون بچائے گا- پولیس والے جو باتیں کر رہے ہیں اگر وہ سچ ہیں تو خوفناک ہیں۔
اگر کوئی کوشش کر رہا ہے بات چیت کی تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو تو علی امین کے پاؤں پڑ جانا چاہئے کہ مذاکرات سے دہشتگردی کا مسئلہ حل کراؤ۔
جتنے ملٹری آپریشن پاکستان میں ہوئے اور کہیں نہیں ہوئے۔ مگر امن نہیں ہوا، کیونکہ یہ پالیسی ہی ناقابل عمل اورناقص ہے۔
اگر میں وزیراعظم ہوتا تو میں ضرور وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو افغا��ستان سے بات چیت کی اجازت دیتا۔
نواز شریف کے دور حکومت میں پرویز خٹک کو افغانستان بھیجا گیا تھا۔ اشرف غنی کی حکومت، پاکستان مخالف تھی اس کے باوجود میں افغانستان گیا اور اشرف غنی کو بھی پاکستان بلایا۔
امن اور انصاف نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری کیسے آئے گی؟
علی امین گنڈاپور نے ہرگز خیبر پختون خواہ کو آزاد کروانے کی بات نہیں کی ، یہ جھوٹ اور پراپگینڈا ہے۔
تحریک انصاف واحد وفاقی پارٹی ہیں جو ملک کو اکٹھا رکھ سکتی ہے-
شہباز شریف کو وزیراعظم کہنے کا کوئی فائدہ نہیں، وہ ایک ٹاؤٹ ہے جو ہر چیز کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے این او سی لیتا ہے، کیا پتہ کل اس ٹاؤٹ کو بھی غائب کر دیں۔
4
سکندر سلطان گیند پھینکتا ہے، ایک سلپ میں قاضی فائز عیسیٰ کھڑا ہے تو دوسری سلپ میں عامر فاروق
یہ سارا فکس میچ ہے جو لندن پلان میں فکس ہوا جسکے سب کردار بےایمان ہیں۔
الیکشن کمیشن کے کیسز تو فورا سماعت کے لیے مقرر کر دئیے جاتے ہیں جبکہ ڈیڑھ سال سے توشہ خانہ کا کیس سپریم کورٹ می�� سماعت کے لیے مقرر نہیں ہو رہا، تین مرتبہ جلد سماعت کی درخواست دے چکے ہیں مگر اس کے باوجود سماعت نہیں ہوئی کیونکہ قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو یرغمال بنایا ہوا ہے-
مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللّہ کا وجود نہیں ہے؟
ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا۔ اور ایسا ��نکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔
ڈاکٹر بتاتے ہے۔کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل کی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللّہ کے و��ود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ 30 منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو 5 وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:-
ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا 6000 سے 10000 سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللّہ، اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں۔ اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب 2 ہی امکانات ہیں؛
1۔۔۔ اللّہ کا وجود نہیں ہے
2۔۔۔ اللّہ ہے
*اگر تو اللّہ کا وجود نہ ہوا* تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے۔
لیکن *اگر آگے جا کر اللّہ موجود ہوا* آپ تو پھر پکڑے جائیں گے۔
دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا۔
اس لئے بہتر یہ ہے اللّہ کو مان لیں اور اس کے کہنے پر چلیں۔ اس کا قرآن تو انسان کا سیدھی ��اہ پہ چلنے کا کہتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ساری زندگی (امکان)Probability کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اس کے جانے کے بعد سوچا کہ اس Probability کی طرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں *اللّہ کو ماننے والا فائدہ میں ہے* ۔
قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں 1400 سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اس کی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔
الحمداللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے 15 سال ہو گئے۔ ۔ میں اسلامی تعلیمات کے لئے کیرالہ شفٹ ہو گیا۔
میری 3 بیٹیاں حافظ قرآن ہیں۔ اور اللّہ کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبد الاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبد الاحد رکھا۔کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا-
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تین شخص ہیں جن کی دعائیں اللہ تعالیٰ رد نہیں فرماتا: اللہ کا بہت زیادہ ذکر کرنے والا، مظلوم کی دعا اور عادل حکمران کی دعا۔
(السلسلۃ : 2846)
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
ناپسندیوں کے باوجود وضو مکمل کرنا، مسجدوں کی طرف زیادہ چل کر جانا اور ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا۔
(مسند احمد : 589)
2/2
سیدنا ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
کیا میں ایسے اعمال پر تمہاری رہنمائی نہ ��ر دوں کہ جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹاتا ہے اور نیکیوں میں اضافہ کرتاہے؟ لوگوں نے کہا: جی کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول !
1/2
سیدنا ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
کیا میں ایسے اعمال پر تمہاری رہنمائی نہ کر دوں کہ جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ گناہوں کو مٹاتا ہے اور نیکیوں میں اضافہ کرتاہے؟ لوگوں نے کہا: جی کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول !
1/2