کمال ترین تجزیہ پوری قوم کو سننا چاہئے
کئی دہائیوں سے اشنان کرنے والے سیاستدان اور ان کی اگلی نسلیں قوم کو مایوس کرنے کی اتنی زیادہ کوششیں کرتے ہیں جس قدر ان کے اندر استطاعت ہے اندھے خوابوں کی دنیا میں لے جا کر وہ سستے نشے میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں قوم کو مقصد دونوں1/3👇🏾
میری والدہ مجھے جیب خرچ کے لیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جا کر کھاتا تھا ! ارب پتی باپ کا بیٹا نوازشریف ۔۔۔