ظہران خان نے سارے بدیانتو کو جھوٹا ثابت کردیا!!
جو بدیانت ٹچے صحافی کہتے ہیں, ہمارے پاس credible source نہیں اسلیے کشمیر پر بات نہیں کر سکتے, انکو ظہران نے اصل صحافت بتائی ہے!!
میرے لئیے کس قدر اعزاز ہے کہ ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کی پاسبانی کے “صلے “ میں مجھے مبارک ثانی کیس کے “تخلیق کار” کی ھداہت پر تین ماہ جیل کاٹنا پڑی ۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا کہ پورا میڈیا اسے مذھبی منافرت کا نام دیتا رہا ۔ جیل کے ایام میں لکھی گئی ایک نعت
ایک متنازعہ آئینی ترمیم سے ایک متنازعہ جوڈیشل کمیشن نے جنم لیا۔
اس متنازعہ جوڈیشل کمیشن نے ایک متنازعہ آئینی بنچ تخلیق کیا۔
اور اب وہ متنازعہ آئینی بنچ ہی متنازعہ چھبیسویں ترمیم کا کیس سنے گا۔
یہ ہے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء کا نظام عدل۔
#UndeclaredMartialLaw
عاصم منیر کہتا ہے ہم نو مئی میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، میں 20 لوگوں کو جانتا ہوں جن کو نہ صرف انہوں نے چھوڑا بلکہ اپنی من پسند پارٹیوں سے الیکشن لڑواۓ
ملٹری ٹرائل کا ڈرامہ۔۔۔
حاشر خان درانی جس کو آج 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی اس کی 9 مئی کی ویڈیو لبرٹی چوک پر پولیس کو بچاتے ہوئے۔۔۔۔
کیا یہ قصور ہے حاشر کا؟
اسی لیے ہم ملٹری ٹرائل کے خلاف ہیں۔
🚨خوفناک انکشاف
26 نومبر قتل عام : پمز اور پولی کلینک کے ریکارڈ کے مطابق
134 زخمیوں میں 84 لوگوں کو گولیاں لگیں، 12 شہداء الگ ہیں دوسرے ہسپتال الگ ہیں زخمی ہونے کے بعد ہسپتال تک نہ پہنچنے والے الگ اور "سینکڑوں لاپتہ افراد " الگ ہیں، مطیع اللہ جان
زلفی بخاری جنہیں نومنتخب امریکن ایڈمنسٹریشن کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے انہوں نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندی کے اقدام ہر سخت تنقید کی لیکن آج تک حکومت کی جانب سے پریس کانفرنس تو دور مذمت تک نہیں کی گئی۔
https://t.co/rzeIKc2cR4
A convicted journalist from @geonews_urdu (Convicted by the court for spreading fake news reportedly) is now shamefully abusing @RichardGrenell, resorting to vile slurs: calling Ric A “Prostitute” in local slang- Absolutely deplorable!
"رینجر نے مجھ سے پوچھا کہ تم کون ہو، جب میں نے کہا کہ میں پٹھان ہوں تو اس نے کہا تمہیں گولی مار دیں گے، مجھے ایسا لگا کہ میں بارڈر کراس کر چکا ہوں اور بھارت میں داخل ہو چکا ہوں، اور میرے ارد گرد بھارتی فوج کھڑی ہے" ڈی چوک احتجاج میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی دل دہلا دینے والی گفتگو
#گولی_کیوں_چلائی
مطیع اللّه جان نے ڈی چوک میں گولیاں لگنے سے متاثر ہونے والے افراد کی تفصیلات جاری کر دیں۔
نوٹ: یہ وہ تفصیلات ہیں جو ان کو اب تک حاصل ہو سکیں۔ مکمل تفصیلات شاید اس سے بھی زیادہ ہولناک ہوں۔ https://t.co/ePkkZwKG9h
Once a legend always a legend. Thank you Muhammad Hanif Sahib.
ماضی میں میرے اور محمد حنیف صاحب کے سیاسی خیالات مختلف تھے۔لیکن وہ میری مٹی سے ہیں۔ اس قوم کے اصل سوچے بیٹے۔ ان سے مجھے ہمیشہ اپنی مٹی کی خوشبو آئی۔ اللہ محمد حنیف صاحب کو لمبی زندگی دے۔ معاشرے کو انکی ضرورت ہے