nums result has cleared one thing that our army fights just only for the sake of their own interests and can destroy any pakistani individual or institution for this selfish purpose..!
open ur eyes people..
#protestagainstpmc
عمران خان کی حکومت نے آج تک اپنے مخالفین کیخلاف جو کچھ بھی کیا، ذلیل ہی ہوئے۔ ایسا لگتا ہے کہ مہنگائی سے تنگ عوام کی بددعاؤں نے اس حکومت کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ جتنی محنت سیاسی انتقام میں لگائی، اس کا آدھا بھی معیشت ٹھیک کرنے میں لگاتے تو فائدہ ہوتا۔
#JusticeQaziFaezIsa