اس باب کے درد کو محسوس کریں ۔۔۔جس کے ہاتھوں میں صرف جوتے بچے ہیں ۔۔ان بچوں کا خون نام نہاد مسلمان حکمرانوں کی گردنوں پر ہے ۔۔۔آپ سب لوگ ان کے بارے میں کیوں نہیں لکھتے آپ لوگ فلسطین کے لیے اواز کیوں نہیں اٹھاتے ۔۔۔جیسے سیاسی پوسٹ شیئر کرنا فرض سمجھتے ہیں ان کے لیے اواز اٹھائیں ۔۔
عمران ریاض کو مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ایکسپوز کرنے کے جرم میں اغوا کیا گیا۔۔۔۔۔
یہ ہے مریم نواز کی تعلیمی قابلیت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زبانی ۔۔۔ اب ہم پوری دنیا کو دکھائیں گے ۔۔۔
#ReleaseImranRiazKhan
سر اپ دیکھیں کیا ہورہا ہے میں ٹھیک نہیں ہوسکتا ، شائد پیدا ہی غلط ہوگیا ہوں ، میں نے انہیں کہا تھا مجھے مار دو میں ٹھیک نہیں ہوسکتا، یہ میرے ساتھ ظلم کریں گے میں باہر اکر پھر بولو گا،، عمران ریاض خان
😭😭😭💔💔💔
#ReleaseImranRiazKhan
عمران ریاض کی گرفتاری حکمرانوں کی گھبراہٹ کا آظہار ھے ۔۔انتھائی شرمناک اور گھٹیا کاروائی ھے ۔۔یہ گرفتاری صرف اور صرف مریم نواز کو خوش کرنے کے لیے کی گئی ھے
عمران ریاض خان کے گھر کے تمام کیمرے توڑ دئیے، موبائل چھینے، لیپ ٹاپ، تمام سسٹم اٹھایا
بار بار والد کا پوچھا گیا، گھر والوں سے انتہائی نازیبا گال گلوچ کی، خواتین و بچوں کے ساتھ نازیبا کلمات استعمال کئے
بغیر وردی منہ پر ماسک لگائے ریڈ لیڈ کرنے والے افراد مسلسل دھمکیاں لگاتے رھے
ابھی نیند سے اٹھا تو بری خبر ملی کے عمران ریاض خان کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سچ بولنے والے کو گرفتار کرنے سچ چھپ تو نہیں جاتا۔ کیا مریم نواز کی تسکین کے لئیے گرفتار کیا ہے؟
#ReleaseImranRiazKhan
مسلم لیگ والوں سےپوچھنا تھا کہ چونکہ آپ نے ہمیں بتایا تھا کہ لیاقت چھٹہ ذہنی مریض ہے،اب ہم لیاقت چھٹہ کا دوسرا بیان مان لیں یا ابھی بھی اُسے ذہنی مریض ہی سمجھیں۔۔
پورا نظام مریم نواز کے سامنے سر جھکائے کھڑا ہے، ابھی حلف نہیں اٹھایا اور انتقام شروع،
یہ عورت پنجاب کے 13 کروڑ لوگوں کی خدمت کے لیے نہیں، اپنے خاندان کی کرپشن پر سوال اٹھانے والوں سے انتقام لینے کے لئے وزیر اعلیٰ بن رہی ہے.