عمران خان نے جگرا دکھایا اور کھڑا ہوگیا
خان کی ہمت دیکھ کر قوم بھی نڈر ہو گئی
چند صحافیوں نے بھی ہمت پکڑی
وکیل بھی کھڑے ہو گئے
اب عدالتیں ڈٹ گئی ہیں
بیوروکریسی کو بھی انگڑائی لینی ہوگی
اگر ہمت پکڑی توسسٹم پر گرفت کمزور ہوجائے گی
گرفت کمزور ہوگی تو عوام اور پاکستان مضبوط ہوں گئے
جب سے جسٹس قاضی فائر عیسٰی کو پارلیمنٹ میں زرداری اور ڈار جیسے آئین شکنوں کے پہلو میں بیٹھے دیکھا تب سے ایک ہی دعا بار بار دل سے نکل رہی ہے۔
" یا اللہ میرے پاکستان کو کسی بڑے عذا سے محفوظ فرما جس قوم سے انصاف اُٹھ جائے وہاں قومیں تباہ ہو جاتی ہیں اللہ ہمارے گناہ معاف فرما"
سپریم کورٹ کے فیصکوں کو جس طرح ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، وہ دن بہت جلد آجائے گا جب کوئی عدالت بھی اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرا سکے گی خواہ وہ کسی بیوہ کے پلاٹ کا قبضہ چھڑانا ہو یا کسی حقدار کو اس کا حق دلانا ۔ پوری سپریم کورٹ کو متحد ہونا ہوگا۔ ورنہ نظام عدل گیا
ہر پاکستانی کی یہ اخلاقی ذمے داری ہے کہ وہ یہ سکرین شاٹ اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کرے۔ آپ کا ہر ایک ٹویٹ، پوسٹ ان ظالموں پر ہتھوڑا بن کر کرے گی۔