@SHABAZGIL بھائی عمران خان کی ساکھ کی سب سے بڑی نشانی عثمان بزدار کی حکومت ہے عین جیسے عام لوگوں کو نہ کسی جماعت سے تعلق نہ کسی پارٹی سے صرف ہماری لوٹی ہوئی دولت واپس کرو
چاند زمین کے سامنے۔۔۔!! جی ہاں یہ حقیقی ہے
ناسا کی لاکھوں میل دوری سے لی گئی تصویر جس میں چاند کو زمین کے سامنے دیکھا جا سکتا ہے
Credit: NASA/NOAA
#NASA#SpaceUrdu#Earth#MoonMission
ہمارے سورج پر کیا ہو رہا ہے، خالق کی کاری گری کو خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں
ناسا آبزرویٹری کی طرف سے لی گئی خصوصی ویڈیو
Credit: NASA
#earthquake#Luna25#UkraineRussianWar
پاکستان میں پابندیوں کی وجہ سے کراچی لاہور پشاور کوئٹہ اسلام آباد سمیت علاقائی صحافی کی زندگیاں تباہی ہو گئیں ہیں اب جائیں تو کہاں جائیں، مشکلات ہیں کہ بڑھتی جا رہی ہیں۔ وجہ صرف ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی نہ ہونا ہے ہر کوئی اپنے مفاد کی لاٹھی سے اسے ہانکتا چلا جا رہا ہے۔
اگر ہار گئے تو اپوزیشن بچوں پر بیٹھیں گے جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں لیکن عوام کسی چور لٹیرے کو اقتدارمیں نہیں آنے دینگے۔شفقت محمود کا سرگودھا میں بڑا اعلان
اگر ہار گئے تو اپوزیشن بچوں پر بیٹھیں گے جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں لیکن عوام کسی چور لٹیرے کو اقتدارمیں نہیں آنے دینگے۔شفقت محمود کا سرگودھا میں بڑا اعلان
*—-اطلاع برائے نماز جنازہ—-*
*سئنیر صحافی ممبر سرگودھا پریس کلب رپورٹر 92 نیوز سید ریاض حسین شاہ انتقال کر گئے.*
*اناللہ و انا علیہ راجعون*
* نماز جنازہ 7.30 ہر نزد دارہ تبریز گل مرکزی جامع مسجد گل والا سرگودھا میں ادا کی جائے گی*