عمران نیازی نے میرا گھر اجاڑ دیا
ناظرین یہ الفاظ آئی ٹی ایکسپرٹ حاشر خان درانی کے بھائی نے ادا کئے کیونکہ آج عمران کے اپنے بچے نئے ابو کیمرون کے ساتھ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں جبکہ غریب کا بچہ اس کلٹ کے “ ٹائے “ چڑھ کر پورے خاندان کی زندگی برباد کروا بیٹھا
یوتھیوں کا ٹارزن وعدہ معاف گواہ بن گیا جے 🤫
دہشتگرد سہیل آفریدی اور جنید اکبر عرف سومنات خان ایک ہی رات میں وعدہ معاف گواہ بننے پر راضی ہو گئے ہیں 😳
دونوں نے بیان حلفی دے دیا ہے کہ جو کچھ کرتے رہے عمران خان کی بہنوں خصوصاً علیمہ خانم سلائی مشین کے حکم پر کرتے رہے ہیں 🤫
اچھی خبر یہ ھے کہ جنید اکبر اور سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ باقی انتشاریوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رھے ہیں۔
دوسری طرف پشاور میں بہت بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل کر پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگا رھے اور 14 سالا آمریت کے دور سے نجات کے بعد خوشیاں منا رھے ہیں۔
پشاور لانگ مارچ کی اصلی ویڈیو!
اے آئی سے پاک
یہ ہیں وہ مناظر جن کو چھپانے کے لئے قوم یوتھ اے آئی کا استعمال کر کر کے پاگل ہوچکی ہے۔
یہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت میں انکی اوقات ہے، عوام کو حقیقی شعور مل چکا ہے
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔
سندھ کے شہر سہون کی موجودہ حالت !
ترقی یافتہ ممالک میں رہنے والے سمجھیں گے یہاں ابھی جنگ ختم ہوئی ہے• لیکن یہاں پپلز پارٹی 25 سال سے قابض ہے اور پوری محنت سے سندھ کو تباہ کر رہی ہے•
ٹرمپ ایسے ہی نہیں آہستہ آہستہ بھارت کے دس طیارے گراۓ جانے تک پہنچا تھا جتنے گرے یہ نواجوان شاہین بتا گیا ٹوٹل 21 طیارے ہم نے گراۓ یہی وجہ تھی بھارت کی چیخیں آسمانوں تک پہنچی تھیں۔
فلائی دبئی والا ڈرامہ دھرندر فلم کا سین ہی نکلا ہے سی این این (CNN) کی رپورٹ اور فلائٹ سیمولیٹر کے مطابق اگر طیارہ اتنی تیزی سے نیچے گرتا تو شدید رفتار اور دباؤ کی وجہ سے فضا میں ہی تباہ ہو جاتا اس کے علاوہ طیارے کے اندر کی ویڈیو میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ نہ تو آکسیجن ماسک باہر آئے اور نہ ہی کپ میں موجود پانی گرا جو اس تمام واقعے کو غیر حقیقی اور فلمی بناتا ہے اس سب کے باوجود بھارتی میڈیا اپنے ملک کے اہم مسائل کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر کسی تصدیق کے اس خبر کا جشن منانے میں مصروف ہے۔ بھارتی تجزیہ کار