Details of the martyrs of November 26, 2024 #IslamabadMassacre. There were more martyrs whose details may come to surface later. It is a well known fact that there was a cover up exercise to conceal the evidence.
#OurMartyrsOurHeroes
کیا یہ الیکشن ہو رہا ہے یا سلیکشن؟ شرم آنی چاہیے بزدل اور ڈرپوک حکمرانوں کو کہ وہ تین سال سے عمران خان کو جیل میں رکھ کر، میڈیا اور عدالتوں کو غلام بنا کر اور 8 فروری کا الیکشن چوری کر کے بھی عمران خان کے سامنے تھر تھر کانپ رہے ہیں۔
#gilgitbaltistan#gbelections
جنید اکبر اور دیگر ایم پی ایز کو صوبے سے باہر بھیجنا نہ صرف سیاسی عدم برداشت کی واضح مثال ہے بلکہ اس سے خطے میں جمہوری عمل کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔
جنید اکبر اور ان کے ساتھی ایم پی ایز کا مقصد صرف انتخابی مہم کو منظم کرنا اور پارٹی کارکنان کو متحرک کرنا تھا۔ ان میں نہ کوئی حکومتی عہدہ رکھنے والا شخص شامل تھا اور نہ ہی وہ کسی سرکاری طاقت کے ساتھ آئے تھے، اس کے باوجود ان کے خلاف اس طرح کے اقدامات ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ آج یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ پارٹی کے ساتھ جو زیادتیاں ہو رہی ہیں، وہ عوام بخوبی سمجھ چکے ہیں۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ کچھ عناصر اس بڑھتے ہوئے مومنٹم سے خوفزدہ ہیں، کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ کہیں گلگت بلتستان کے عوام بیدار نہ ہو جائیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ نوجوان، کارکن اور عام شہری الیکشن کے دن بغیر کسی دباؤ کے باہر نکل کر اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کریں۔
ان کی کوشش یہ ہے کہ عوام کو خاموش رکھا جائے، سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا جائے اور لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ اصل طاقت ان کا ووٹ ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
لنڈے کا نطشے سید مزمل ایرانی حکومت کے خلاف پراپیگنڈا کرتے ہوئے جن لوگوں کو یہ ایران کے اپنے لوگ کہہ رہے ان کے بارے میں ٹرمپ کہہ چکا ہے ہم نے ان کو اسلحہ دیا کے وہ فساد کر کے رجیم چینج کر دے یہی کام اگر بھارت کرے پی ٹی آئی والوں کو اسلحہ دے کے رجیم چینج کرو اور پھر حملہ کر کے شہباز شریف اور فلیڈ مارشل سمیت حکومت کے ارکان کو مار دے اور پی ٹی آئی والے سڑکوں پر جشن منائیں تو یہ شخص کہے گا ان سے بڑا غدار کوئ نہیں لعنت تیرے تجزے پر
قیاس کاعالم یہ ہےکہ آج پنڈی پولیس نفری لگاکرمارکیٹس بندکرائی گئیں جگہ جگہ توتکارہوئی کئی جگہ صورتحال تصادم تک گئی لوگ ایک ہےسوال کررہےتھےآج بندش کانوٹیفکیشن دکھاؤپولیس والےکہتےبس نوٹیفکشن آنیوالاہےھمیں اوپرسے حکم ہے
بجلی آنےیاجانے کاکوئی شیڈول طےنہیں ہےنہ حکومت جاری کرنےپرتیارہے PTCL نےبتادیاہےنیٹ مسئلہ چنددن رہےگاگیس کاکوٹہ لگ چکاہے
اے وی پادیوہُن میڈیاتےیاغریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی تے
او بے شرمو!!!!