جب آپ خود خبریں چلا رہے ہیں کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے اور ان کی صحت بھی ٹھیک نہیں، تو پھر دو ماہ بعد کی تاریخ دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ نہ اسمبلی کے اندر کوئی مؤثر کارکردگی نظر آ رہی ہے، نہ اسمبلی سے باہر کوئی سنجیدہ عملی جدوجہد
عثمان انور: جبری گمشدگیاں ، صحافیوں کا اغواء ، نو مئی ، مریدکے ، الیکشن چوری، چادر چار دیوای کا تقدس پامال ، سیاسی جماعت کے ورکروں پر بدترین تشدد وغیرہ وغیرہ
سہیل ظفر چٹھہ: ماورائے عدالت قتل ، اشرافیہ کے کرمنل بچوں کا تحفظ ، غریبوں کے قتل ، عام شہریوں کا قتل ، ڈکیتی اور گولی مارنے کے نام پر بھتہ وغیرہ وغیرہ
ایک ہی وقت میں دونوں خواتین کی ہلاکت، اور پھر پولیس کی جانب سے وضاحتیں اس معاملے میں بہت تضاد ہے ۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دونوں خواتین بظاہر صحت مند دکھائی دیتی ہیں اور پولیس کے سوالات کے جواب بھی دے رہی ہیں۔ پھر اچانک دونوں کی موت کیسے ہوئی؟
پنجاب پولیس پر پہلے بھی ایسے معاملات میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اس واقعے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، کیونکہ ممکن ہے تفتیش سے کئی اہم حقائق سامنے آئیں۔
@MohsinnaqviC42@OfficialDPRPP
پارٹی سے گزارش ہے کہ اتحادیوں سے بات کرکے ستمبر کی بجائےاسی مہینے قومی جرگہ بلائے؛ ہمارے پاس وقت کم ہے ہر گزرتا دن مزید جنازوں کی راہ ہموار کرے گا۔
مراد سعید
جسٹس مسرت ہلالی آج ریٹائر ہو گئی ہے، مسرت ہلالی کے نام میں ہلالی ہے لیکن اس نے حرامی پن کی انتہا کی ہے،
مسرت ہلالی کے ہر فیصلے میں حرامی پن کی انتہا رہی ہے، مسرت ہلالی نے بہت لوگوں کے گھر اجاڑے ہیں،
ڈاکٹر شہباز گل
@NaureenJanjua کیوں مخول کر رہی ہیں بی بی ۔۔آپ پٹواریوں پے تنفید بھی کرتی ہیں اور پٹواری زیادہ مہذب ہیں ؟؟ لگتا ہے آپ نے احسن چھٹہ کے ٹویٹ نہیں دیکھے ۔۔ ضرور دیکھیے گا آپ کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
جسٹس مسرت ہلالی نے خود شادی نہیں کی اور ان کا کوئی بچہ بھی نہیں تھا اس لیے اسے دوسروں کے بچوں کی تکلیف نہیں تھی
اس نے سینکڑوں کے حساب سے بچوں کی زندگیوں کو تباہ کیا ہے، بلا چھیننے والا فیصلہ دے کر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے،
ڈاکٹر شہباز گل
بی بی سی نے پاکستانی حکام کی جانب سے ملک بھر میں بین الاقوامی میڈیا کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان غیر ضروری پابندیوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
https://t.co/eZLC34fNPF
ایسی بات نہیں - آپ خود ثقہ بند پٹواری ہیں آپ کو پٹواریوں نے کیا کہنا ہے ورنہ عمران شفقت کی طرح کافر ہو کر دیکھیں تاہم ثمینہ پاشا کو کتیا سمیت درجنوں القابات سے پڑھے لکھے پٹواری بھی نوازتے رہے ہیں جو سب یہیں پڑا ہے بالکل جیسے یوتھیے عاصمہ شیرازی کو گالیاں دیتے تھے، ایک ہی مال ہے۔
🚨 شہباز گل کا بڑا دعویٰ...
4 تاریخ کو سہیل آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے, محسن نقوی اور کور کمانڈر پشاور سے, اور 27 ستمبر لانگ مارچ کی تاریخ بھی سہیل آفریدی اکیلے کا فیصلہ ہے
جسٹس مسرت ہلالی آج ریٹائر ہو گئی ہیں۔ انہیں سب سے زیادہ تکلیف سوشل میڈیا پر اپنے خلاف ہونے والی تنقید سے ہوتی تھی۔ وہ ہمیشہ تنقید کرتی تھیں کہ سوشل میڈیا نے ملک کے تمام اداروں کو ڈیمیج کر دیا ہے۔ اگر وہ منصفانہ فیصلے کرتیں تو یقیناً ان پر تنقید نہ ہوتی۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں چھیننے سے لے کر بلے کا نشان چھیننے تک، ہر سیاہ عمل میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ برابر کی شریک رہی ہیں۔
شہباز گل کی جدوجہد اور مزاحمت تاریخی ہے ، شہباز گل نے مشکل ترین وقت میں وقت کے یزید کو للکارا ہے
شہباز گل تحریک کا اثاثہ ہے، اپنے اثاثہ جات کو ٹارگٹ کرنے والے بے عقل اور نا تجربہ کار ہیں
15 پر کال ہوئی دن 2:30 پر ، جائے وقوعہ سے فاصلہ تھا 1.5 کلومیٹر یعنی اگلے 20 منٹ میں دونوں لڑکیاں تھانے پہنچ گئیں لیکن پولیس نے مقدمہ درج کیا 4:50 پر ، 2:30 گھنٹے لڑکیاں پولیس کے پاس تھیں اسی دوران پولیس کہتی ہے لڑکیوں کی طبعیت خراب ہوئی اور وہ مر گئیں جبکہ لڑکیوں کے لواحقین کے مطابق لڑکیوں کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں
یاسر شامی نے لاہور پولیس کی پریس ریلیز کا مکمل پوسٹ مارٹم کر دیا
شفیع جان کمپنی کا ٹاؤٹ نکلا! 🚨
شہباز گل پر الزامات لگانے والے شفیع جان نے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے باضابطہ ٹکٹ ہولڈر سلمان شنواری کے خلاف آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ کر پارٹی سے بغاوت کی تھی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ خود بھی ہارا اور پارٹی کا نامزد امیدوار بھی ناکام ہوا۔
لیکن ایک منظم منصوبے کے تحت اسے دوبارہ ٹکٹ دلوایا گیا اور پھر بیرسٹر سیف کی جگہ وزات سے نوازا گیا۔ اس سے آپ کو واضح اندازہ ہو جانا چاہیے کہ سہیل آفریدی کی ڈوریاں کہاں سے ہلائی جا رہی ہیں!