بلوچستان اسمبلی سے براہ راست!
معزز اراکین اسمبلی مالیاتی بجٹ 25-2024 پر بحث میں مصروف ہیں!
اجلاس کی تصویری جھلکیاں۔
#BalochistanAssembly#Budget 2024-25
یہ رخشان کے طباء کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے۔ وہاں کے کیمپس کے سٹاف کو کوئٹہ لانئے کا مطلب ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنے لوگوں کو نوکری دینا پھر انکو کوئٹہ لاکر کھپانا ہے، انہیں طباء کی تعلیم سے ذرا برابر دلچسپی نہیں ہے۔
@PakSarfrazbugti@cs_balochistan
@HamidMirPAK جمہوریت کو بچانے کی لئے مفاہمت کی سیاست وقت کی ضرورت سمجھتا ہوں۔
تمام پارٹیوں کو چائیے کہ مل کر ملک کو اس سیاسی اور معاشی بحران سے نکالنے پر کردار ادا کریں
https://t.co/gWv0u4UXzX
اب بلوچ کبھی بھی انصاف مانگنے اسلام آباد نہیں جائینگے۔ اب انہیں انصاف شاید بولان، چلتن، راسکو، شاشان اور کوہ سلیمان کے پہاڑوں پر ملے گا۔ پہاڑوں کا یہ راستہ بلوچوں کو حکمرانوں نے اپنی پالیسیوں کی وجہ سے دکھایا ہے۔