@Rafi_AAA Basic needs of food items if stored whereas there is shortage in order to sell it on triple price n in black ,,well dats nt only crime bt a sin ti deprive d masses evn if they die of hunger
پاکستان کے مشہور دیوبندی عالم مفتی ڈاکٹر منظور مینگل کے مطابق سندھ میں ایک مولوی صاحب نے اپنا سورج اور اپنا چاند بنایا ہوا تھا ۔ وہ رات کو سورج کا بٹن دباتا تو پورے سندھ میں روشنی ہو جاتی تھی ۔
https://t.co/EgmVjVGBLf