یہ اسلحہ کس دیں ہے اور کونسے راستے پر آئے ہے ہماری ایٹلنجس ادارے کیوں خواب خرگوش کے طرح سوئے ہوئے ہے اگر یہ سچ ہے تو ایٹلنجس ادارے اپنے ناکامی کی اعتراف کریں اور اگر جھوٹ ہے تو قوم مزید ورغلایا کرنے کی کوشش چھوڑ دیں قوم مزید ایسے حربوں کے استطاعت نہیں رکھتے ہیں
@PakizaKhanpk
#پاکستان کے میڈیا نمائندگان کی خصوصی نشست میں #بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، امن و امان اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران برآمد کیے گئے جدید اور خطرناک ہتھیار بھی میڈیا نمائندگان کو دکھائے گئے، جو دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں میں اہم پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔
میڈیا نمائندگان نے #بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا۔
#بلوچستان
موجودہ صورتحال کتنے پہلے ناکام ہوگئےاس کی وضاحت کریں اور جس کی وجہ ناکام ہوگئےوضاحت کریں اس کیاگارنٹی ہےکہ وہ نظام کامیاب ہوگااگر گارنٹی دینےوالےہیں تو ٹھیک ہے ورنہ جس نےناکام بنایا گیااس کوسزادینےچاہیں ناکامی کرنےوالوں یہاں بتائیں اورقوم بتائیں کہ اس وجہ سےآئی ہے
@Jan_Achakzai
پاکستان پچیس کروڑ آبادی والے ملک کو چار بہت بڑے صوبوں کے ساتھ نہیں چلا سکتا۔ نظام عوام سے بہت دور ہے اور چند دارالحکومتوں میں مرکوز ہے۔
بلوچستان یہ بات سب سے واضح کرتا ہے۔ یہ رقبے کا تقریباً 44 فیصد ہے مگر آبادی کا صرف چھوٹا حصہ۔ کوئٹہ مکران، ژوب، قلات اور باقی علاقوں کا مؤثر انتظام نہیں کر سکتا۔
لوگ بنیادی صوبائی کاموں کے لیے سینکڑوں کلومیٹر سفر کرتے ہیں جبکہ ترقی غیر مساوی رہتی ہے۔
نئے چھوٹے صوبے — بشمول موجودہ بلوچستان سے دو سے چار قابل عمل یونٹس — حکومت کو عوام ک�� قریب لائیں گے، احتساب بہتر بنائیں گے اور نظرانداز علاقوں کو وفاق میں حقیقی حصہ دیں گے۔ یہی منطق جنوبی پنجاب اور ہزارہ پر بھی صادق آتی ہے۔
یہ تقسیم نہیں، بہتر انتظام ہے۔ یہ کام پارلیمنٹ، قومی اتفاق رائے اور آئین کے ذریعے کیا جائے — نعروں سے نہیں۔ موجودہ صورتحال پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے۔
اگر تم ٹھیک کہہ رہو تو پورا پاکستان میں ہوتی ہے تو بلوچستان کو جل رہا ہے یا تم غلط کہہ رہے ہو یا تمھاری ناکامی چھپانے کی کوشش کرتےہےمریم نواز شریف کہتی ہے کہ پنجاب کو ہمسایہ سےخطرہ ہے ہمسایہ اگر ہمسایہ خطرہ محسوس کریں تو جس کوخطرہ ہے وہ اسی جگہ چھوڑتےہے
@BabarYousafzai_
دنیابھرمیں پاکستانی طلبہ پراگرکوئی آئی ایس آئی کاالزامات لگائےبغیرثبوت توپاکستانی طلبہ کیاکہتےہیں تمھارےپاس کوئی ثبوت نہیں ہےاگر کوئی ثبوت ہےتواقوام متحدہ میں پیش کریں بغیرثبوت ہم افغان طلبہ کوملک بدرکرنےکی شدیدمذمت کرتےہےملک میں آمن قائم نہیں کرسکتےتومستعفی ہوجائے
@Jan_Achakzai
پاکستان میں بڑی تعداد میں افغان طلبہ طالبان کی انٹیلی جنس ایجنسی جی ڈی آئی کے لیے کام کرتے ہیں۔
جو لوگ ان کے لیے ویزوں کا مطالبہ کر رہے ہیں، وہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ہمارے جوانوں اور عام شہریوں کے بہائے گئے خون، اور پنجاب کو درپیش روزمرہ سیکورٹی خطرات کو نظرانداز کر رہے ہیں۔
جی ڈی آئی ان طلبہ کو نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔
میں افغان طلبہ کو ملک بدر کرنے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتا ہوں۔ کوئی معذرت خواہانہ پالیسی ناقابلِ قبول ہے۔
خدا کی خوف کرو جھوٹ بولنے والوں پر اللہ تعالٰی لعنت ہو آدھا بلوچستان افیون اور جرس کے کاشت ہورہاہے بلکہ ہزاروں ایکڑ زمین پر سابق افغان فورسز مصروف ہیں گزشتہ چار یا تین سالوں میں یہ کاشت زور وشور سے جاری ہے دو انگلیوں سے سورج چھپانے کی کوشش کرنا
@PakSarfrazbugti@BabarYousafzai_
منشیات کے خلاف جنگ میں حکومتِ بلوچستان زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے گزشتہ دو برس کے دوران صوبے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 133 ارب روپے سے زائد مالیت کی 1,638 کلوگرام آئس (کرسٹل)، 620 کلوگرام چرس اور 27 ہزار سے زائد غیر ملکی شراب و بیئر کی بوتلیں اور کین قب��ے میں لے کر تلف کیے ہیں۔یہ کارروائیاں ہماری اس پختہ عزم کا اظہار ہیں کہ بلوچستان کی نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھا جائے گا منشیات سے پاک بلوچستان، ہماری اولین ترجیح ہے۔
اور فتنہ کرپشن فتنہ اقرباء پروی اور فتنہ بھتہ خوری فتنہ فارم 47 فتنہ کرنل ہاشم
ان فتنوں کیخلاف سازشیں بھی ناکام بنا دیں اور کچھ ہمت کرے تاکہ عوام زن��گی کے سفر جاری رکھیں
@BabarYousafzai_
@PakSarfrazbugti
پاکستان تاقیامت قائم و دائم رہے گا ، بلوچستان پاکستان ھے
پاکستان بلوچستان ھے ، فتنہ الہندوستان ، فتنہ الخوارج کی تمام سازشوں کو ناکام بنایا جائیں گے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
@Jan_Achakzai تم کبھی نکلو اس کے ساتھ مقابلہ کریں کبھی بغیر سیکورٹی اور بلڈ پروف گاڑی مستونگ و قلات اور سوراب کے روڈ پر سیر وتفرح کیلئے جائے صرف یہاں ایکس پر اپنے ملازمت پکانے کے لیے عوام کو ورغلاتے ہو
پشتون قومی جرگے کے اعلا��یہ جاری کردیا اب کیا ہوگا خاص کر امن وامان کے بارے سیاسی حاکموں اور اسٹبلشمنٹ کے حاکموں سے اپیل کی ہے کہ کہ پشتون بہادر اور مہمان نواز قوم ہیں اس کوامن وآمان دیاجائے
@PakPMO
@NawazSharifMNS
@BBhuttoZardari
@KhawajaMAsif
@Jan_Achakzai
میاں نواز شریف نے جوکہ تین بار وزیر اعظم رہے ہے پورا پاکستان میں ایک ایسے ہسپتال نہیں بنایا کہ اپنا علاج کرایا جائے اور بڑےدعوے کررہاہے کہ میں نے کی وہ کی ہے لندن یا سنگاپور میں اپنا علاج کرنا نااہلی نہیں تو کیا ہے
@PakPMO@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@CMShehbaz
@_mahparaa ہاں سرفراز بگٹی نے بہت بلوچستانی قوم مزدور کے مطالبات تسلیم کئے سوا لاشیں اور کچھ نہیں دیا ہے سرفرازبگٹی نے ناکام ترین حکومت پے سرفراز بگٹی کے
@junnatbloch عوام BIL اور TPP سےکیوں لڑے BILاورTPP سے ٹریننگ والے جن ساتھ اسلحہ ہیں عوام کےپاس کونسا جدید اسلحہ ہےجدید آلات اورجدید اسلحہ توسیکورٹی والوں پاس ہے اگر سیکورٹی والے امن لانےناکام رہے تو ٹھیک ہے پھر 160 ارب روپے کے جدید اسلحہ عوام میں تقسیم کریں عوام امن لانے کیلئے کوشش کرتے ہے
@Sher_Chauhann صادق عمرانی کے طرح باتیں سرفراز بگٹی نے بھی کئے ہے یہ تو ہر وہآدمی کرتےہ اقتدار سے پہلے بعد اقتدار ہر ایک وفاداری کے رنگ دکھاتے ہیں یہ سرفراز بگٹی20 سال سے اقتدار کررہاہے کونسی تیر مارا ہے سوا کرپشن کے کرنل ہاشم کے پیداوار ہے
دیکھتا ہو بندوق اٹھتی ہےگولی چلتی ہےمارنے والےکی آواز آتی ہے لاالہ الااللہ،
گولی جس کےجسم سےآرپار ہوتی ہے تومرنےوالےکی منہ سےسدا آتی ہے لاالہ الااللہ پرندےکیوں نہیں آتیں ہیں کنکرکیوں نہیں گراتے!
جب قاتل بھی مسلمان مقتول بھی مسلمان، قاتل کابھی وہی نعرہ جو مقتول کانعرہ ہے
@PakPMO