لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا منصورہ میں موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب۔ تحفظ پاکستان مہم چلانے کا اعلانhttps://t.co/q74XK3K9TD
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے، کشمیر کو آزادی عطا فرمائے اور دشمن کے مقابلے میں ہمیں کافی ہوجائے ۔۔آزمائش کے ان لمحات میں *ایمان کی مضبوطی اور استقامت* ہی ہمارا توشہ ہے ۔دردانہ صدیقی
#Media_ReshapingSociety
لوگ ٹی وی چینلوں اور انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات اورتفریح حاصل کرتے ہیں۔ پاکستان سمیت مسلم دنیا کے لیے ناگزیر ہے کہ جدید ٹکنالوجی کے ذریعے دنیا میں اسلام کے حقیقی پیغام کوعام کریں۔ اس مقصد کے لیے جدید خطوط پر پروگراموں کے لیے ”پروڈکشن ہاوس‘ ‘بنانے چاہییں۔
#Media_ReshapingSociety
اور شیطان ��ے بتائے ہوئے راستوں پر نہ چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے تمہیں بدی اور فحش کا حکم دیتا ہے اور ی�� سکھاتا ہے کہ تم اللّٰہ کے نام پر وہ باتیں کہو جن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ وہ اللّٰہ نے فرمائی ہیں۔(سورۃ البقرہ آ یت نمبر169)
کامیاب لوگ ناکامیوں سے کامیابی کے راستے تلاش کرتے ہیں ۔معاشرے کی آواز بننے کے لیے دلوں پر دستک دینے کی ضرورت ہے۔میڈیا مہم کی معاشرے میں پذیرائی اہم ہے ۔عوام میڈیا سے زمہ دارانہ کردار کے متقاضی ہیں ۔
دردانہ صدیقی کا حلقہ خواتین کی مرکزی شوری کے سہ روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب