قوم یک زبان، ہم آواز اور یکجا ہوکر پوری یکسوئی سے آئین و قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کا پرچم تھامنے والے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،
#عمران_خان_سچا_ہے
Fatima Jinnah's unwavering commitment to justice and equality inspires us to fight against discrimination and work towards a more just society.
@WarriorsOfPak
#بہادر_مادر_ملت_فاطمہ_جناح
محترمہ فاطمہ جناح ایک باوقار شخصیت کی حامل خاتون جو پیشہ سے ڈاکٹر اور سیاسی بصیرت رکھنے والی عظیم خاتون تھی اور قائد اعظم کے ہر قدم سے قدم ملاکر ساتھ چلتی رہیں اور زندگی کی آخری سانس تک ساتھ نبھایا #بہادر_مادر_ملت_فاطمہ_جنا ح