@moona_sikander bht mazret k Sath,ap ki post ka hmare Islam aur deeni talemat se koi taluq Nahin he.
Islam mn shoher biwi pr koi pabndi Nahin lga skta
londi aur biwi k hquq Allah ne wazeh kr die hn.
It’s obligatory on every Pakistani to stand up against this low level degeneracy. Filth like this should not have any space in an Islamic society.
(Video courtesy: Bilal Asif)
پیارے پاکستانیوں!
کچھ اہم بات بتانے لگی ہوں حالانکہ میرے یہ بات انگلش میں لکھنی آسان ہے لیکن پڑھنے والوں کی سہولت کے لیے اُردو میں لکھ رہی ہوں۔
Pap smear test
ہوتا ہے پاکستان میں پتہ نہیں کرتے ہیں کہ نہیں یہاں تو 21 سے 30 سال تک کی خاتون کا ہر تین سال بعد ریکمنڈڈ کرتے ہیں ہم اور 30 سال سے لے کر 65 سال کی خاتون کا ایک بار ہر پانچ سال بعد۔
کچھ نہیں بھی کرواتے لیکن ہم ریکمنڈ ضرور کرتے ہیں۔
⭕نئی ویکسین کا رولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❗
آج کل پاکستان میں نئی ویکسین کا شور ہے جو 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے تاکہ وہ ایچ پی وی یعنی
Human Papilloma Virus
سے بچ سکیں جو بچہ دانی کے دہانے کے سرطان یعنی
Cervical Cancer
کا باعث بن سکتا ہے۔
حسب معمول مخالفین کا ایک طبقہ تو "اینٹی ویکسرز" کا ہے جو ہر قسم کی ویکسین کے مخالف ہیں۔ یہ ہمارے مخاطب نہیں۔
دوسرا طبقہ 22 ویں گریڈ کے ان "دانش گردوں" کا ہے جن کا کام ہر چیز، خصوصاً ویکسین کے پیچھے سازشی تھیوری تلاش کرنا ہوتا ہے۔
یہ بھی ہمارے مخاطب نہیں۔
تیسرا طبقہ وہ سنجیدہ لوگ ہیں جو واقعی اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوائیں تو کیوں اور نہ لگوائیں تو کیوں۔۔۔
یہی ہمارے مخاطب ہیں
بات حقیقت میں یہ ہے کہ یہ دراصل مغربی معاشروں اور مغربی معاشرت کا مسئلہ ہے۔ یعنی بہت سے سیکشوؤل پارٹنرز کا ہونا اور بلوغت کے ساتھ ہی جنسی تعلقات کا حصہ بننا اس وائرس سے انفیکشن اور پھر بعد میں اس سے ہونے والے سرطان کے امکانات کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے۔
تو اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی مغربی معاشرت کا حصہ ہیں اور آپ کے گھر کی لڑکیوں کو بوائے فرینڈز اور ریلیشن شپس کی پوری آزادی ہے تو یقیناً یہ ویکسین ان کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
لیکن اگر آپ کے گھر کی لڑکیاں ایسی نہیں تو پھر اس ویکسین کی بھی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔
لیکن۔۔۔۔
اگر تو آپ ان کی شادی کرتے ہوئے دیندار لڑکے کا انتخاب کرتے ہیں جس کا کردار بتاتا ہے کہ یہ حرام کاری میں نہ ملوث رہا ہے اور نہ شادی کے بعد ملوث ہو گا، ان شاءاللہ، تو بھی آپ کی بچیوں کو اس ویکسین کی ضرورت نہیں ۔۔
البتہ اگر شادی کرتے ہوئے مال اور سٹیٹس آپ کی ترجیح ہے اور کردار سے آپ کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ لڑکا پہلے بھی کئی افئیرز چلا چکا ہے اور ممکن ہے آئندہ بھی باز نہ آئے تو ضرور احتیاطاً اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوا لیں ۔۔ کیوں کہ ایک بدکار مرد کسی بازاری عورت سے یہ وائرس "کیری" کر کے اپنی پاک باز بیوی تک پہنچا سکتا ہے۔ لیکن اس صورت میں ضروری نہیں کہ ابھی 9 سے 14 سال کی عمر میں ہی لگوائیں۔ شادی سے فوراً پہلے بھی لگوا سکتے ہیں۔
یہ تھے کچھ دوٹوک قسم کے مشورے جو شاید ہم سب کو اپنے اپنے گریبان میں جھانکنے کا موقع بھی فراہم کریں۔۔۔
باقی پہلے دو طبقات کی ہفوات کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال باہر کریں۔
جزاک اللہ
@samrinahashmi
@irumrae Qurbani to jaiz hi hogi kionk wo Apne peson se kre ga.Allah chahe to qbol kre ,chahe na kre.
Lekin wraset na dene pr Quran MN Allah ne jis azab ka hukm dia he wo to usay mile ga,
@KAP_80@irumrae azmaish to Bhai k lie he Jo hq na de .
kionk Quran MN wazeh hukm he k wirasat na dene Wale k lie hmesha ka aag ka azab he.
phir bhi log nhn drte.
@PaNaDoL7454@farahdurranii shariet k ahkam whi hn Jo Sirf Quran MN hn.
Allah ka hukm Quran k ilawa kisi aur kitab mn ho skta he kia? kia Sirf Quran hmare emaan ko mukml nhn krta?
Quran MN Allah bar bar frmata he k Quran hidayet ki kitab he.Allah k ahkam Quran k ilawah kisi aur kitab mn kese ho skte hn?
@PaNaDoL7454@farahdurranii chaleswen ka yhan kia zikr ?
chaleswen ko shariet ka hukm koi Nahin kehta , apni mrzi se krte ,Islam ka koi taluq nhn is se .
اور (اے مسلمانو!) تمہارے پاس کیا جواز ہے کہ اللہ کے راستے میں اور اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑوجو یہ دُعا کر رہے ہیں کہ ’’اے ہمارے پروردگار! ہمیں اِس بستی سے نکال لائیے جس کے باشندے ظلم توڑ رہے ہیں، اور ہمارےلئے اپنی طرف سےکوئی حامی پیدا کردیجئے،
﴿النساء،۷۵﴾
@farahdurranii hazrat Khadija ka wisal nbi ki zindgi MN hua to kia unhon ne aisi koi bat biyan ki ya Allah ki trf se whi utri k ab Khadija na mhrm he ,
ya AP (nbi ) ka nikah tot gya he
@Mahamuben11 @farahdurranii Quran main iddet ka Matlab dino ki tadad pura krna he yani 4 months and 10 days aurat pr nikah ki pabndi he.
iddet ka hukm yhi he Quran MN.
is k ilawa Jo bataya jata he k ghr secna nikle ,shadi MN na jaye,sog mnaye ye sb jahalet he Islam ka is se koi taluq nhn he
"جن نوجوانوں کو ملٹری کورٹس سے دس ، دس سال کی سزائیں دلوائی گئی ہیں ان کا جرم صرف احتجاج کرنا ہے۔ بارہا کہتا ہوں کہ نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی جائے تا کہ معلوم ہو سکے کہ اصل مجرمان کون ہیں اور سزائیں کن کو ملنی چاہئیں ۔ یوں کسی آرمی افسر کے کہنے پر قوم کے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنا ظلم ہے" @ImranKhanPTI
#قوم_کو_عمران_چاہیے
بھارتی وزیر خارجہ کا دعوی انتہائی خطرناک ہے کہ انڈیا نے پاکستان کو بتایا تھا کہ وہ فوج کو نہیں صرف دہشتگردی کے اڈے ٹارگٹ کریں گے آپ جواب مت دیجیئے گا
یہی امریکی نائب صدر نے کہا تھا ۔
اس کا مطلب ہے پاکستانی زمین پر کئی شہروں میں بھارتی حملے اور ان میں درجنوں ہلاکتوں کے ذمہ دار وہی ہیں جن سے یہ طے ہوا تھا
یہ بھی ثابت ہوا کہ آپ نے پاکستانی زمین پر دہشتگردی کے اڈوں کی موجودگی تسلیم کی
عجیب بات ہے کہ دہشتگردی کے مرکزی اڈے پر بھارت نے پھر بھی حملہ نہیں کیا