@ShakirAwan88 کے بزرگ، خواتین، اور بچے دہشتگردی کے شکار اپنے پیاروں کی لاشیں لئے کئی کئی راتیں سڑک پر بیٹھے رہے مگر ان کی فریاد سننے سے اس وقت کا وزیراعظم عمران خان انکاری تھا جب تک تدفین نہ ہو جائے۔
انسانوں کے لئے نشانیاں ہی کافی ہے، شرط انسان ہونا ہے
@ShakirAwan88 نشانیا��
کل، نصف شب کے قریب جب اڈیالہ جیل سے کچھ فاصلے پر عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی سے ملاقات کے لئے سردی میں کچھ دیر ٹھٹھر کر اٹھ کر چلی گئیں تو مجھے کوئٹہ کا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ کی یاد آگئی۔
جنوری 2021 کا وہ واقعہ جب کوئٹہ کی منفی 10 ڈگری کی سردی میں ہزارہ کمیونٹی
@ImranRiazKhan ہری پور میں حکمران کون ہے پی ٹی ائی
ہری پور میں پولیس کس کے ماتحت ہے سہیل آفریدی
ہری پور میں ضلعی انتظامیہ کس کی ہے پی ٹی آئی
ہری پور میں ڈی پی آو،ڈی سی کس نے لگایا سہیل آفریدی
ہری پور میں الیکشن کروانے کیلئے عملہ کس صوبہ سے نے مہیا کیا پختونخوا
لیکن دھاندلی نوازلیگ نے کروائی ہے
@QasimKhanSuri بیٹی کے سامنے باپ کو گرفتار کروانے کے لیے پوری چھاؤنی بھیج کر اپنے کلیجے میں ٹھنڈ ڈالنے والے آج اپنا کلیجہ پیٹ پیٹ کر بتا رہے ہیں کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
@ImranRiazKhan شوکت صدیقی صاحب کو دھکا دے کر سپریم کورٹ تک اپنی راہ ہموار کرنے والا بینفشری اطہر من اللہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے
آج شوکت صدیقی صاحب کو قدرت کی طرف سے انصاف مل گیا
فواد حسن فواد کی دس مہینے تک ضمانت کا کیس کس نے لگنے نہ دیا ؟
جواب ۔ اطہر من اللہ
کس کے کہنے پر لگنے نہ دیا ؟
جواب ۔ فیض حمید
جو ظلم فواد کی والدہ کے ساتھ ہوا کون زمہ دار ہے ؟
جواب ۔ اطہر من یزید
@MaryamNSharif@maryamnawazkhan I have trying to gain attention for many days. Multan road near Awan town and sabzazzar metro station is in worst condition. Cars suspension getting out of order . No one is bothering. Even these khokhars . To whom we shall contact