Islamophobia is global 🌍:
🇨🇳China : 2 million Muslims in concentration camps
🇮🇳India: citizenship banned for Muslim immigrants
🇫🇷France: Hijab and Niqab Ban
🇺🇸US: Muslim Ban in effect
🇲🇲Myanmar: 750K Rohingya Muslims kicked out
🇨🇦Quebec: Hijab Ban
Yorumlar anlatmaktan yorgun.
Türkiye başta olmak üzere öncelikle garantör ülkeler,
Tüm İslam alemi,
İnsan olduğunu iddia eden herkes
Bu çocukların gözyaşlarından, bu insanların çektiği acıdan sorumludur.
Soykırımcı israil terör çetesinin daha fazla yaşamasına izin verilmemeli.
ये आपकी बेटी नहीं है, लेकिन ये भी उतनी ही इज़्ज़त और सम्मान की हक़दार है, जितनी आपकी अपनी बेटियाँ हैं।
फ़िलिस्तीन के बारे में लिखना और बोलना बंद न करें। 💔🇵🇸
جب مدینہ کے سفر کا قافلہ روانہ ہوا تو گویا مجھے بھول ہی گیا ۔۔۔ اے (مدینہ) طیبہ ! اے زخمی اور بیمار دلوں کی دوا ۔۔۔۔
غزہ کے بچوں کی مدینہ طیبہ کی محبت سے بھری پرسوز صدا
الجزیرہ نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا #ایران صفر بجٹ پر زندہ رہ سکتا ہے؟ ایرانی تجزیہ کار پروفیسر محمد مرندی نے جواب دیا کہ #قطر کو اپنی بقا کی فکر کرنی چاہیے۔ اس پر قطری شہزادی العنود آل ثانی کا کڑا جواب آگیا:
"لگتا ہے ہماری بات آپ کو کافی چبھ گئی۔ تو جواب سن لیں: نہیں، تہران صفر بجٹ پر نہیں چل سکتا۔ لیکن دوحہ کی فکر نہ کریں۔ دانشمندانہ معاشی منصوبہ بندی کی بدولت ہماری معیشت بین الاقوامی سرمایہ کاری سے ترقی کر رہی ہے۔صرف 'قطر انرجی' جیسے ادارے کی مہارت، تجربہ اور دنیا کو فراہم کی جانے والی خدمات کی قدر پاسداران انقلاب #IRGC کے تمام اثاثوں سے زیادہ ہے۔ آپ نے آبنائے ہرمز پر اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا، اور ہاتھ کچھ نہیں آیا۔ بہتر ہوتا کہ پہلے سوچ سمجھ سے کام لیتے".
@Annigul70814@BinumarChaudhry@Shining3_1_3 Khataml in ko Shaheed kerna chahaty Hain 2 3 bar koshish bhi Ker chuqy hain is wajja say Saudia or dosry Islamic country security exp paid kerty hain
جنرل صاحب ایک چکردیامربھاشالگائیں اور تھورکالونی واپڈاکادورہ کریں آپکونظرآئیگاکالونی کہاں بنائی گئی گھرتودوں کی زدمیں کیوں آتے ہیں ؟واپڈاملازمین کیوں اس کالونی میں رہنےدےکتراتےہیں ؟
تربیلہ کاھم آپ بات پراعتبارکرلیتےہیں مگرہربار نندی پور سےتربیلا بھاشا نیلم جہلم جیسےپراجیکٹ کا گھوٹالہ ہی کیوں کھلتاہے؟اس پرریسرچ ضرورکیجیےاگرچہ آپ کرینگے نہیں
اور دیامربھاشامیں بیس میٹریل کی سپیسی فکیشن کیاہے اور کہاں سےاٹھالراستعمال ہوااسکابھی جاکر جائزہ لیجیے
پرویزمشرف کالوگوں نےاعتباراسلیےکیاتھاکہ تاریخ میں پہلی بار سابق نیول چیف ایڈمرل منصورالحق کواُٹھاکرلایاگیااور وہ بھی ریکوری دیکر گئے تھے سزابھی بھگت
سوساکھ ضروری ہے باتوں سےزیادہ اقدامات بولتےہیں کسی ایک آدھ طاقتور جس نےان پراجیکٹس پر مال بنایااٹھاکر حافظ کےآگےپیش کریں اور سزاریکوری تک لےجائیں کچھ عرصہ کیلئے سب ٹھیک ہوجائیگا
گزشتہ تقریباً 12 گھنٹوں کے دوران سعودیہ کے فضائی دفاعی نظام نے ریاض، مکہ مکرمہ، اور ملک کے مشرقی، مغربی اور جنوبی علاقوں میں 4 ڈرون اور 2 بیلسٹک میزائل مار گرائے۔ ایک میزائل کا ملبہ مکہ میں حرم شریف سے تقریباً 36 کلومیٹر دور گرا۔ ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے سعودیہ پر تازہ ترین حملے۔
https://t.co/icHqj6sbMp
@RShahzaddk Ji bilkul main AK jagha job kerta Hy Multan main idhar Xen SDC sdo cheif sb nay apni apni %age bannai howi Hy 1 rupee say Arabon ke project tak Ka hissa letay hain
جنگیں کروانی ہیں یہودیوں کو شدید جلدی ہے انکا مسیحا ایسے ہی آئے گا ہیکل کی تعمیر بھی اس لیے رکی ہوئی ہے ابھی جو ایک ملک مجاہد بنا ہوا ہے وہ بھی انکے ساتھ ہی شامل ہوگا اس منصوبے میں جو تیل کے جہازوں پر حملے کرتا ہے..!